ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے June 26, 2017 admin Uncategorized 0 ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد میں نماز عید کے ہزاروں اجتماعات ہوئے ۔ سیاسی رہنماؤں نے بھی عید کی نماز ادا کی جس میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
Leave a Reply