بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے الٹنے اور اس سے مسلسل 45 منٹ تک پٹرول کے لیک ہونے کے بعد خوفناک دھماکہ ہوا ۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ 45 منٹ تک پٹرول زمین پر گرتا رہا اور پورے علاقے میں پھیل گیا ۔ تاہم 45 منٹ بعد خوفناک دھماکہ ہوا جس کے بعد سینکڑوں افراد اس کی زد میں آ گئے ۔
Leave a Reply