جے آئی ٹی نے پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے تینوں بچوں کو جوڈیشل اکیڈمی میں طلب کر لیا ہے ۔ حسن نواز کو 3 جولائی ، حسین نواز کو 4 جولائی اور مریم نواز کو 5 جولائی کو جوڈیشل اکیڈمی میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ، اس سے قبل وزیر اعظم کے کزن کو بھی پاناما کیس کی تفتیش کے حوالے سے جوڈیشل اکیڈمی میں طلب کیا جاچکا ہے ۔
Leave a Reply