عیدالفطر کے دوسرے دن لاہوری مزیدار ناشتے کیلئے صبح سویرے گھروں سے نکل آئے ۔ رمضان المبارک کے دوران ایک ماہ تک بند رہنے والی ناشتے کی دکانیں صبح سویرے ہی گاہکوں سے بھر گئیں اور کسی بھی جگہ تل دھرنے کو جگہ نہ ملی ۔ شہریوں نے حلوہ پوری ، لسی اور نان چنے کا بھرپور لطف اٹھایا ۔
Leave a Reply