Breaking News

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ لورڈ پہلی بار امریکی بل بورڈ میں شامل

نیوزی لینڈ کی گلوکارہ لورڈ پہلی بار امریکی بل بورڈ ٹو ہنڈرڈ چارٹس پر البم   میلو ڈرامہ   گزشتہ ہفتے پہلے نمبر پر آ گئی ۔ نیوزی لینڈ کی بیس سالہ گلوکارہ لورڈ کا دوسرا البم میلو ڈرامہ امریکا پر چھا گیا ۔ البم پہلی بار امریکی بل بورڈ ٹو ہنڈرڈ چارٹس پر پہلے نمبر پر آ گئی ۔ البم میلو ڈرامہ کی بیاسی ہزار کاپیاں اور چالیس ہزار گانے فروخت ہوئے جبکہ انٹرنیٹ پر ساڑھے تین کروڑ بار سنی گئی ۔ ریپر ٹو چینز 2 Chainz کی البم   پریٹی گرلز لائیک ٹریپ میوزک   Pretty Girls Like Trap Music دوسری نمبر پر رہی جبکہ گلوکارہ کیٹی کپیر کی البم   وٹنس   Witness جو گزشتہ ہفتے پہلے نمبر تھی تیرہویں نمبر پر چلی گئی ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved