خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلہ، ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ

خیبرپختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے،جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا سلسلہ تھا، پشاور، دیربالا، مالاکنڈ اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.