پاناما لیکس کا ہنگامہ عید کے دنوں میں بھی جاری رہا ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے خصوصی اجلاس میں جمع کرائی گئی دستاویزات اور شواہد کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس سے قبل جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران بیان ریکارڈ کرانے کیلئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، حسین نواز شریف اور حسن نواز شریف کو بھی طلب کیا تھا جنہوں نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنے بیانات ریکارڈ کروائے تھے
Leave a Reply