Breaking News

عید کی خریداری کیلئے رقم نہ ملنے پر بیوی نے خود کشی کر لی

عید کی خریداری کیلئے رقم نہ ملنے پر بیوی نے خودکشی کر لی ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک 72 این پی کی رہائشی 30 سالہ رخسانہ نے عید کی خریداری کیلئے شوہر سے رقم کا مطالبہ کیا ۔ شوہر کے پاس رقم نہ ہونے پر دونوں میں جھگڑا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر رخسانہ نے بھاری مقدار میں زہریلی گولیاں کھالیں جس پر اسے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑ گئی ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved