Breaking News

پی آئی اے کی دبئی جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی

لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ، دبئی جانے والی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا جس سے طیارے کے انجن کو خاصا نقصان ہوا ، پرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے کے پائلٹ نے فوری طور پر طیارے کو ایئرپورٹ پر اتار لیا ۔ پرواز دبئی جانے کیلئے کراچی سے لاہور آ رہی تھی کہ اسی دوران یہ حادثہ پیش آ گیا ۔ پی آئی اے کا تکنیکی عملہ جہاز کی مرمت میں مصروف ہے ۔ حادثے کے دوران کسی مسافر کو کوئی چوٹ نہیں آئی ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved