مری :بنواڑی میں مسافر لفٹ ٹوٹنے سے 11 مسافر جاں بحق June 29, 2017 admin Uncategorized 0 مری کے قریب چھرہ پانی کے مقام پر مقامی ڈولی لفٹ ٹوٹنے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ لواحقین کا لاشیں مری روڈ پر رکھ کر احتجاج، وزیراعظم نواز شریف نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Leave a Reply