ننکانہ صاحب: مسافر وین میں سلنڈر دھماکہ، خاتون سمیت 3 مسافر ہلاک، 11 زخمی

 

شاہکوٹ میں مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقع دوپہر کے وقت پیش آیا، جب سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ لگ گئی۔ خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ تین مریضوں محمد علی، فیاض اور شبیر کی حالت تشویشناک ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.