وزیر اعظم کا پارا چنار دھماکے کے شہدا کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاراچنار دھماکے میں شہید ہونے والوں اور زخمیوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے سانحہ پارا چنار میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے دس لاکھ اور زخمیوں کو پانچ لاکھ روپے دیئے جائیں گے ۔ وزیر اعظم نے سانحے میں شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.