کندھ کوٹ: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ،5 افراد جاں بحق،4 زخمی

تھانہ اے سیکشن کی حدود گاؤں ارصلاح سبزوئی میں سبزوئی قبائل کے دو گروپوں میں فائرنگ ہو گئی جس سے دونوں گروپوں کے پانچ افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں عبداللہ، عبدالوھاب، سائیں بخش، نوردین، نجم الدین سبزوئی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں گل حسن، محمد بخش اور دیگر شامل ہیں جب کہ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.