Breaking News

کوئٹہ :مستونگ روڈ پر گاڑی الٹنے سے دو سگے بھائی جاں بحق

کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر گاڑی الٹنے سے سگے بھائی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مستونگ روڈ پر ایک گاڑی شہر کی جانب آرہی تھی کہ اچانک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے باعث 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں جاں بحق افراد کی پہچان لیاقت اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے جو سگے بھائی ہیں ۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved