نواحی گاؤں موجیانوالہ کے قریب سرائے عالمگیر سے منڈی بہاوالدین آنے والی مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں وین ڈرائیور ندیم اور دو مسافر بچیاں موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Leave a Reply