وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ منتخب جمہوری حکومتوں کو کبھی تسلسل سے کام کرنے نہیں دیا گیا، انتقام کا نقصان نواز شریف سے کہیں زیادہ پاکستان کو پہنچ رہا ہے، یکطرفہ احتساب کی ڈگڈگی بجانے والے ملک کو دلدلی راستے پر ڈال سکتے ہیں، پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔
Leave a Reply