کراچی میں دو دن گزرنے کے باوجود بجلی کی بحالی ممکن نہ ہوسکی ۔ گرمی کے بعد ہونے والی بارش سے شہریوں کو راحت کی بجائے زحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ موسم کی خرابی کی وجہ سے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈائون ہوا جس سے پانی کی فراہمی کا کام متاثر ہوا ۔ علاوہ ازیں پانی کی فراہمی والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن دو مقامات سے پھٹ گئی ۔
Leave a Reply