Breaking News

بانیِ پاکستان کی رہائشگاہ بھی پانی میں گھِر گئی، انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لیں

 

شہر قائد کے بلدیاتی اداروں نے قائد اور ان کے وطن کے ساتھ ساتھ ان کی رہائشگاہ کو بھی فراموش کر دیا۔ بانی پاکستان کی رہائشگاہ وزیر منشن گندے پانی میں گھری ہوئی ہے۔ وزیر مینشن کے ساتھ ہی کھارادر، میٹھادر، کپڑہ مارکیٹ اور بولٹن مارکیٹ بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔ علاقہ مکین کہتے ہیں کہ جو حکومت بانی پاکستان کے گھر کا احترام نہیں کر سکتی وہ دیگر شہریوں کا کیا خیال رکھے گی؟ شہری کہتے ہیں کہ ہر برسات میں یہاں پانی بھرتا ہے اور میڈیا کوریج بھی کرتا ہے لیکن بلدیاتی ادارے صرف دعوؤں تک محدود رہتے ہیں۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved