Breaking News

منڈی بہاوالدین: ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

نواحی گاؤں موجیانوالہ کے قریب سرائے عالمگیر سے منڈی بہاوالدین آنے والی مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں وین ڈرائیور ندیم اور دو مسافر بچیاں موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved