’25 سال کا ماسٹر پلان بنایا جائے، کچی آبادیوں کو نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بدلنا ہو گا’

 

بلدیاتی نمائندے بھی سندھ حکومت کی روش پر چل پڑئے۔ قائم مقام میئر کراچی ارشد وہرہ نے بارش میں بہترین انتظامات کا دعویٰ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیِٰ سندھ نے بارش میں تعاون کی پیشکش کی مگر شہریوں کو مشکلات سے صرف بلدیاتی نمائندوں نے نکالا۔ قائم مقام میئر کا کہنا تھا کہ فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث نالوں کی صفائی ادھوری رہ گئی، بلدیہ عظمیٰ کے تحت پانچ بڑے نالوں کی صفائی کا کام کیا جا رہا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.