الیکشن کمیشن: انتخابی اصلاحات کی منظوری میں تاخیر، عملے کی تربیت ملتوی

 

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابی عملے کی تربیت یکم جولائی سے شروع کرنا تھی جسے قانون سازی میں تاخیر کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ آئندہ انتخابات پرانے قانون کے مطابق ہوں گے یا نئے قانون کے مطابق ہوں گے، ایسے میں عملے کی تربیت بے سود ہو گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.