Breaking News

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ریکارڈ 9 کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی

الیکشن کمشن آف پاکستان نے 29 جون 2017ء تک ملک بھر سے 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 340 ووٹوں کا اندراج مکمل کر لیا۔ فہرست میں 56 فیصد مرد اور 44 فیصد خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ دنیا نیوز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی 29 جون 2017ء تک کی مکمل حتمی الیکٹرول فہرست حاصل کر لی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved