Breaking News

پانامہ کیس کی تحقیقات کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع

 

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ جے آئی ٹی کو خط میں لکھا ہے کہ شریف خاندان کا جتنا ریکارڈ دستیاب تھا فراہم کر دیا۔ تاہم، جب شریف فیملی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بیرون ملک تھے، اس وقت کا ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ وزیر اعظم، ان کا خاندان اور اسحاق ڈار جب ملک سے باہر تھے تو ان کیلئے رِٹرنز فائل کرنا ضروری نہیں تھا، خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ شریف خاندان کا کچھ ریکارڈ نیب کو دیا گیا تھا، اگر وہ مل گیا تو فراہم کر دیا جائے گا جبکہ دفتر کی تبدیلی کے دوران کچھ ریکارڈ گم ہو گیا تھا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved