Breaking News

کراچی: بارش کو 2 روز گزر گئے، سڑکوں، گھروں اور مساجد سے پانی نہ نکلا

شہر قائد کی انتظامیہ نے بارش زحمت بنا دی۔ ملت ٹاؤن میں اب بھی سڑکیں جوہڑ بنیں ہوئی ہیں۔ پانی جمع ہونے سے دکانداروں کا کام ٹھپ ہو گیا۔ موسم بہتر ہوا مگر انتظامیہ کی نااہلی نے لوگوں کی مشکلات اور بڑھا دیں۔ کہیں کیچڑ ہے تو کہیں پانی جمع ہے لیکن انتظامیہ غائب ہے۔ پانی ایسا جمع ہوا ہے کہ دکانداروں کی دکانداری بھی ختم ہو گئی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved