Breaking News

کراچی: رینجرز نے نالوں کی صفائی کا کام بھی سنبھال لیا

شہر قائد میں بارش کے بعد رینجرز نالوں کی صفائی کے لئے متحرک ہو گئی۔ سندھ رینجرز کے جوان بھاری نفری اور مشینری کے ہمراہ گجر نالے پر پہنچ گئے۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث نالے کے اطراف میں موجود گھر زیرآب آ گئے تھے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved