پاناما کیس کی تفتیش کے حوالے سے جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے کزن طارق شفیع دوسری بار پیش ہوئے ۔ جے آئی ٹی کی تفتیشی ٹیم نے طارق شفیع سے گلف سٹیل ملز کے حوالے اے مختلف امور پر سوالات کئے ، طارق شفیع جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کیس کے حوالے سے اہم دستاویزات بھی اپنے ساتھ لائے تھے ۔ طارق شفیع کو جے آئی ٹی نے خصوصی طور پر کیس کی تفتیش میں اہم سوالات کے جوابات حاصل کر نے کیلئے طلب کیا تھا
Leave a Reply