تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پی پی پی کے سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ پپپلز پارٹی کی حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کو کوئی استثنیٰ دیا اور نہ ہی کبھی اس حوالے سے کوئی بات ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے معاملے پر سب ایک پیج پر تھے، شاہ محمود قریشی مسٹر خوامخواہ نہ بنیں، ویسے بھی انھیں دوبارہ وزیر خارجہ نہ بنائے جانے کا صدمہ تھا۔
Leave a Reply