عیدالفطر پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے دھوم مچا دی۔ ریلیز کے پہلے ہی ہفتے سینما گھروں میں ہاؤس فل کے بورڈ لگ گئے۔ فلم مہرالنسا وی لب یو نے ریلیز سے لے کر اب تک چار کروڑ 25 لاکھ کا بزنس کر لیا۔ دوسری طرف فلم یلغار نے بھی فلم بینوں کو سینماؤں تک لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ فلم نے ریلیز سے اب تک سات کروڑ 75 لاکھ روپے کما لئے ہیں۔ فلم کو دیکھنے کے لئے ابھی بھی سینما گھروں میں شائقین کی بڑی تعداد آر ہی ہے۔
Leave a Reply