ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین کو پیش آنے والے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ 18 مسافر زخمی ہیں۔ مسافر وین مری سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ تمام افراد کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے۔ حادثہ وین کی بریکس فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
Leave a Reply