پاکستان:-پارا چنار دھماکے کے وقت…
دھماکے کے وقت سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والا مشتبہ شخص کون ہے؟ مشکوک شخص کی موجودگی معمہ بن گئی۔ تاحال کچھ پتہ
نہ چل سکا۔ لیویز حکام نے واضح کیا ہے کہ مشتبہ شخص کا لباس کرم لیویز کی یونیفارم سے مختلف ہے اور فوٹیج میں نظر آنے والے شخص کا لیویز فورس سے کوئی تعلق نہیں۔

Leave a Reply