پاکستان:-‘پانامہ کیس کا فیصلہ…
تحریک انصاف کے رہنماء نے واضح کیا ہے کہ ان کی جماعت کو نہیں عوام کو کرپٹ حکمرانوں سے جان چھڑانے کی جلدی ہے، نیا وزیر اعظم لایا جائے یا اسمبلیاں تحلیل کر کے دوبارہ انتخاب کروائے جائیں۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ فیصلہ حکومت کے خلاف آیا تو بھی کوئی بحران پیدا نہیں ہو گا۔
Leave a Reply