پل واصل میں لکڑی کے کارخانے میں بوائلر سے اٹھنے والی چنگاری سے آگ بھڑک اٹھی جس نے کارخانے میں موجود لکڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 6 گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور 2 گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا۔
تاہم کارخانے میں موجود لاکھوں مالیت کی لکڑی راکھ کا ڈھیر بن گئی۔
Leave a Reply