Breaking News

کراچی پورٹ پر فرنس آئل سے لدے 2 جہاز تاحال آف لوڈ نہ ہو سکے

ذرائع کے مطابق پورٹ پر فرنس آئل سے لدے دو کارگو جہاز گزشتہ دو روز سے لنگر انداز ہونے میں ناکام رہے۔ ان دونوں جہازوں میں پی ایس او کی جانب سے درآمد کیا گیا 1 لاکھ 40 ہزار ٹن فرنس آئل ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ایس او کے لئے اتنی ہی مقدار کا فرنس آئل لئے مزید دو کارگو آئندہ دو روز میں آ جائیں گے۔ ماہرین کے مطابق اگر بروقت فرنس آئل آف نا ہوسکا تو آئندہ دنوں میں فرنس آئل کی قلت کے باعث لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved