ملک بھر کے تما م کمرشل بینک اور دیگر مالیاتی ادارے آج پیر کو بینک ہالیڈے کی وجہ سے بند رہینگے۔ اس دن بینک کسی بھی قسم کا لین دین نہیں کرینگے۔ تفصیلات کےمطابق اسٹیٹ بنک کی جانب سے بینکوں کے وضع کردہ بنک ہالیڈے کیلنڈر کے مطابق بینک یکم جولائی کو بند رہتے ہیں اور اس دن بنک کسی بھی قسم کا لین دین نہیں کرتے اس بار یکم جولائی ہفتے کو بند ہونے کی وجہ سے نئے سرکلر کے مطابق بینک آج تین جولائی کو بھی بند رہیں گے۔
Leave a Reply