ریمنڈ ڈیوس کے انکشافات نے ثابت کیا کہ ملک میں کوئی قانون نہیں: چوہدری سرور

تحریک انصاف کی جانب سے ہونے والی عید ملن پارٹی کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ حکومتی حلقے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کو متنازعہ بنا رہے ہیں۔ جے آئی ٹی پر تنقید دراصل سپریم کوٹ پر تنقید ہے۔ چوہدری سرور کا مزید کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس نے ملک کے قانون کی دھجیاں اڑائیں، جو قوم کے لئے شرمناک بات ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.