وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاﺅنسز میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنخواہوں اور الاﺅنسز کے نظر ثانی شدہ پے سکیلز جاری کر دیے گئے ہیں جن کے تحت گریڈ ایک ملازم کی کم از کم بنیادی تنخواہ 9130 روپے ماہانہ ہو گی جبکہ یکم جولائی سے تنخواہ پر دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاﺅنس بھی ملے گا۔
Leave a Reply