ملتان :سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 2 دم توڑ گئے ، تعداد 206 ہوگئی

سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید دو زخمی نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئے جس کے بعد حادثے میں دار فانی سے کوچ کرنے والوں کی تعداد 206 ہوگئی ہے ۔ زخمیوں کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ملتان کے نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی جانب بچانے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.