پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نااہل، بدنیت اور بدعنوان حکمرانوں کو دہشت گرد بنانے کے ذمہ دار ہیں، ان کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ مصطفیٰ کمال نے کے الیکٹرک کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کرپٹ حکمران اور بیوروکریٹس غائب ہونگے تو سب سیدھے ہو جائیں گے۔ پی ایس پی چیئرمین نے کہا کہ کراچی کا بچہ بچہ مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ مسائل حل نہ ہوئے تو لوگ بھٹکتے رہیں گے۔
Leave a Reply