سیکورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان نے جلال آباد میں قونصل خانہ بند کر دیا۔

بادبان رپورٹ : سیکورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان نے جلال آباد میں قونصل خانہ بند کر دیا ہے۔ مقامی افغان حکام نے قونصل خانے میں مکمل رکاوٹیں ڈال رکھیں تھیں ۔ سیکورٹی کی وجہ سے قونصل خانہ بند کروایا گیا ہے۔

(افغان وزارت ِ خارجہ)

جبکہ پاکستانی قونصل خانے کے مطابق افغان حکومت معاملات میں مداخلت کر رہی تھی۔ جس کی وجہ سےسیکورٹی کے خدشات کی وجہ سے قونصل خانہ بند کر دیا۔ 

بیرون ملک پاکستانی 14 اکتوبر 2018 کو الیکشن کاسٹ کر سکیں گے۔

بیرون منک پاکستانیوں کے لئے خوشخبری۔ اب بیرون ملک پاکستانی بھی ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ 14 اکتوبر کو ہونے والے آن لائن ووٹنگ کے زریعے بیرون ملک پاکستانی اب ووٹ ڈال سکیں گے۔ ووٹنگ سروس نادرا نے ویب سائٹ پر ڈیزائن کی ہے۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی منظوری دے دی۔ 

پٹرول 2 روپے 41 پیسے کی کمی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل میں 6 روپے 37 پیسے کی کمی۔

مٹی کا تیل 46 پیسے کی کمی۔

خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کے ٹرانسفرکیس کی از خود سماعت : ججز ، آئی جی پنجاب اور رضوان گوندل کے مابین تمام گفتگو کی تفصیلات پڑھئیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

خاور مانیکا ڈی پی او پاکپتن خلاف ضابطہ ٹرانسفر ازخود نوٹس کیس کی سماعت۔
سماعت کورٹ روم نمبر ایک میں چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ کر رہا ہے۔

یہ کیا قصہ ہے؟ چیف جسٹس

5 دن سے پوری قوم اس کے پیچھے لگی ہوئی ہے، چیف جسٹس

ایک بات بار بار کہ رہا ہوں پولیس کو آزاد اور بااختیار بنانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اگر وزیراعلیٰ یا اسکے پاس بیٹھے شخص کے کہنے پر تبادلہ ہوا تو یہ درست نہیں، چیف جسٹس

خاور مانیکا کہاں ہے؟ چیف جسٹس

[2018/08/31, 12:51]

مجھ پر تبادلے کے لیے کوئی دبائو نہیں ہے، آئی جی پنجاب

محکمانہ طور پر ڈی پی او کا تبادلہ کیا گیا، آئی جی پنجاب

سپیشل برانچ اور دیگر ذرائع سے پتہ چلا رضوان گوندل درست معلومات نہیں دے رہے، آئی جی پنجاب

تبادلہ سزا نہیں ہوتا، آئی جی پنجاب

عدالت میں اونچی آواز میں بات نہ کریں، چیف جسٹس

آپ کہ رہے ہیں میں نے فلاں بات کی آپ کون ہوتے ہیں؟ جسٹس عمر عطا بندیال

بطور کمانڈر ہم 24 گھنٹے کام کرتے ہیں، آئی جی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او رضوان گوندل کو بلایا، آئی جی پنجاب

[8/31, 12:51]

آپ نے کیا وزیراعلیٰ سے ڈی پی او کو ملنے سے روکا؟ چیف جسٹس

ایک خاتون پیدل چل رہی تھی پولیس نے پوچھا تو اس میں کیا غلط ہے؟ چیف جسٹس

لڑکی کا ہاتھ پکڑا گیا، آئی جی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی ایس او حیدر کی کال آئی کہ میں اور آر پی او ملوں، رضوان گوندل

23، 24 اگست والے واقعے کا قائم مقام آر پی او کو بتایا، رضوان گوندل

[8/31, 12:51]

پورا واقعہ آئی جی پنجاب کو واٹس ایپ پیغام بھیجا، رضوان گوندل

واقعے والے دن چار بجے فون آیا آپ رات دس بجے سے پہلے وزیراعلیٰ ہاوس پہنچ جائیں، رضوان گوندل

رات 10 بجے وہاں پہنچ گئے تھے، رضوان گوندل

احسن جمیل کو وزیراعلیٰ پنجاب نے بطور بھائی متعارف کروایا، رضوان گوندل

احسن جمیل نے پوچھ مانیکا فیملی کا بتائیں لگتا ہے انکے خلاف سازش ہورہی ہے، رضوان گوندل

مجھے بیرون ملک سے بھی پیغام بھیجے گئے، رضوان گوندل

پیغام بھیجنے والے کون تھے؟ چیف جسٹس

پیغام بھیجنے والوں میں آئی ایس آئی کے کرنل طارق تھے، رضوان گوندل

Astonishing Fact Reveals
( پیغام بھیجنے والوں میں آئی ایس آئی کے کرنل طارق تھے، رضوان گوندل )

( پیغام بھیجنے والوں میں آئی ایس آئی کے کرنل طارق تھے، رضوان گوندل )

انہوں نے میسج کیا تھا آپ ڈیرے پر چلے جائیں، رضوان گوندل

ایک فون بیرون ملک میں موجود میرے سینئر عظیم ارشد نے کیا، رضوان گوندل

میں ابراہیم مانیکا کو کال کرتا رہا آپ میرے دفتر نہیں آسکتے تو گھر آجائیں، رضوان گوندل

[8/31, 12:51] ‪

پتہ کرکے بتائیں خاور مانیکا اور احسن جمیل گجر کتنی دیر میں آسکتے ہیں؟ چیف جسٹس

احسن گجر کی بیوی خاتون اول کی دوست ہے، رضوان گوندل

مجھے بتایا گیا کہ وہ بڑی فیملی ہے، رضوان گوندل

[8/31, 12:51] ‪

ایلیٹ والوں کو گالیاں دی گئیں ، رضوان گوندل

کیا اس پورے واقعے میں آر پی او بھی موجود تھے؟ چیف جسٹس

مجھے رضوان گوندل اور آر پی او بیان حلفی دیں، چیف جسٹس

26 کی درمیانی رات کو پی ایس او اور سی ایس او وزیراعلیٰ نے فون کرکے بتایا آئی جی کو بتائیں ہم ڈی پی او کو 9 بجے سے پہلے تک ہٹا دیں، رضوان گوندل

شہزادہ سلطان نے بھی کال کی، رضوان گوندل

ساڑھے بارہ بجے آر پی او کو فون کرکے میرے تبادلے کا بتایا وہ چونک گئے، رضوان گوندل

وزیراعلیٰ پنجاب کے افسر کی طرف سے بتایا گیا کہ میرا تبادلہ کردیا گیا، رضوان گوندل

ہم سب کو بلائیں گے، چیف جسٹس

[8/31, 12:51] ‪

مجھے بھی وزیراعلیٰ کے پی ایس او کی کال آئی، آر پی او

ناکے پر مانیکا صاحب نے پولیس کے روکنے کے باوجود گاڑی نہیں روکی، آر پی او

جب پولیس نے گاڑی کا پیچھا کرکے روکا تو مانیکا صاحب نے پولیس کو برا بھلا کہا، آر پی او

جب ڈی پی او صاحب وزیراعلیٰ سے ملنے جارہے تھے میں نے کہا آج جارہے ہیں آئندہ نہیں جانا، آئی جی پنجاب

میں نے وزیراعلیٰ صاحب سے کہا آئندہ کسی کو بلانا ہو تو مجھ سے بات کریں، آئی جی پنجاب

رات کو کیا قیامت آگئی تھی کہ رضوان گوندل کو تبدیل کیا گیا، چیف جسٹس

کیا صبح فساد پڑ جانا تھا؟ چیف جسٹس

میں نے کسی کی ہدایت پر تبادلہ نہیں کیا، آئی جی پنجاب

[2018/08/31, 12:51]

ہم آپ کے موقف کو مسترد کرتے ہیں کہ آپ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے، چیف جسٹس کا آئی جی پنجاب سے مکالمہ

میں سید ہوں، سچ بول رہا ہوں، آئی جی پنجاب

آپ نے وزیراعلیٰ کی ہدایات پر عمل کیا، چیف جسٹس

جو معلومات رضوان گوندل نے عدالت کو بتائیں اور جو آپ کو بتائیں اس میں کیا فرق ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن

پہلے بتایا گیا کہ لڑکی کو سیکیورٹی دی گئی، آئی جی پنجاب

پھر بتایا گیا چیک پوسٹ پر کوئی مسئلہ ہوا میں نے کہا کاروائی کریں، چیف جسٹس

مجھ سے واقعے کی تمام معلومات چھپائیں گئیں، آئی جی پنجاب

اس میں ڈی پی او کا کیا قصور ہے؟ چیف جسٹس

ڈی پی او بے قصور ہے، چیف جسٹس

[2018/08/31, 12:51]

مجھے آپ کی باتوں پر یقین نہیں ہے، چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے مکالمے کے دوران اپنا ہاتھ ٹیبل پر مار دیا

رضوان گوندل سے پوچھیں انہوں نے وزیراعلیٰ کے تبادلے سے فون سے متعلق مجھے بتایا، آئی جی پنجاب کا سوال

میں نے آر پی او صاحب کو بتایا تھا، رضوان گوندل

چیف جسٹس نے ابراہیم مانیکا خاور مانیکا، احسن جمیل اور کرنل طارق کو طلب کر لیا

چیف جسٹس نے ابراہیم مانیکا خاور مانیکا، احسن جمیل اور کرنل طارق کو طلب کر لیا

4 بجے سے پہلے سب سپریم کورٹ میں پیش ہوں، چیف جسٹس

۔ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کر رہا ہوں ۔ وزیر اعظم نے سینئیر صحافیوں سے بات چیت کے دوران تفصیل سے بتایا

وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات کی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی موجود تھے۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید ضرور کریں گھبراتا نہیں بلکہ تنقید سے مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گردشی قرضے 1200 ارب تک پہنچ گئے ہیں، جب تک ملک میں احتساب نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کو کہا ہے کہ بلاامتیاز احتساب کیا جائے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے کہا کہ حکومتی رکن بھی کرپشن میں ملوث ہو تو کارروائی کریں۔

ہیلی کاپٹر کے استعمال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کی کہ عوام کو زحمت سے بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا۔

اپنی ٹیم کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جو ٹیم چنی ہے ان کا ماضی کیا تھا اس کا ذمہ دار ںہیں، ٹیم کو بتا دیا ہےکہ حال میں ایک روپے کی بھی ہیر پھیر برداشت نہیں کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی وزیر مستقل نہیں، کارکردگی کی بنیاد پر تبدیلی ہو گی۔

بیرون ملک دوروں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی دورے اس وقت میری ترجیحات میں شامل نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی دورے صرف ملکی مفاد میں کیے جائیں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جانے سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہاں جا کر 4 دن ضائع نہیں کرنا چاہتا۔

 

H.E. Mr. Kazuyuki Nakane, State Minister for Foreign Affairs of Japan paid a courtesy call on Prime Minister Imran Khan today

H.E. Mr. Kazuyuki Nakane, State Minister for Foreign Affairs of Japan paid a courtesy call on Prime Minister Imran Khan today. He congratulated him on the recent election victory of Pakistan Tehreek-e-Insaf and assuming the office of Prime Minister of Pakistan. He also conveyed Japanese Prime Minister Shinzo Abe’s commitment to work closely with Prime Minister Khan.

Prime Minister Imran Khan welcomed the State Minister for Foreign Affairs on his visit to Pakistan. He recalled the decades long relations between Pakistan and Japan. He conveyed Pakistan’s commitment to enhancing bilateral economic cooperation through facilitating Japanese businesses.

Bilateral relations as well as regional and international issues of mutual interest were discussed. Avenues of multi-faceted cooperation between the two sides were discussed, including cooperation in education and health sectors as well as skill enhancement of the youth. Both sides expressed firm resolve to increase interaction between the two countries.

The Japanese Minister of State expressed the strong desire of the government of Japan to strengthen the existing friendly relations between the two countries based on long history of economic and development cooperation.

Prime Minister expressed the desire to work closely with Japan to expand bilateral cooperation in all areas, particularly in trade, investment, economic and human development.He recalled that JETRO in its 2018 report has recognized Pakistan as one of the top friendly destinations for Japanese investment.

Prime Minister also acknowledged the role of economic assistance provided by Japan in social sector projects. Prime Minister said that human resource development is a priority of his Government. Pakistan sought support in the education sector, science, technological cooperation and vocational training.

Prime Minister also extended invitation to Japanese Prime Minister Shinzo Abe to visit Pakistan.

PM Imran Khan and Javad Zarif (Iranian Foreign Affairs) Meeting Details:

 

Prime Minister Imran Khan received Mr. Javad Zarif, Minister for Foreign Affairs of the Islamic Republic of Iran, for a meeting today, who conveyed to him the greetings and best wishes of the people and leadership of Iran on assuming office. Mr. Zarif stated that Iran wished continued progress and prosperity to the people of Pakistan.

Mr. Javad Zarif delivered a message of Iranian President Hassan Rouhani, inviting the Prime Minister for the upcoming Asian Cooperation Dialogue (ACD) Summit in Iran, in October 2018. Both Pakistan and Iran are members of the organization. Iran currently holds the Chair of the organization.

Welcoming the Foreign Minister, Prime Minister Imran Khan thanked the Iranian Supreme Leader’s support for Kashmiri’s struggle for self-determination as well as for the manner in which Pakistan Independence Day was celebrated in Iran.

Prime Minister thanked the Foreign Minister for the sincere wishes. Recalling his recent telephonic conversation with President Rouhani, Prime Minister Khan said that Pakistan and Iran were connected by inseparable bonds of historic, religious and cultural affinities. He added that during his tenure, Pakistan would make all efforts to cement these relations in various areas to the benefit of both countries.

Prime Minister Imran Khan also emphasized on restoring complete peace and stability in the region. As land bridges between economically resource-rich regions, together with other regional partners, Pakistan and Iran remained the key to growth and prosperity in the region through enhancing connectivity and promoting people to people linkages.

Referring to cancellation of blasphemous Dutch caricatures competition following Government of Pakistan’s strong condemnation and protest recently, the Prime Minister underlined the need for the Muslim countries to confront Islamophobia with one voice. The love and respect of the Holy Prophet (PBUH), was part of every Muslim’s faith and no one could be allowed to disrespect it.

Mr. Zarif had arrived in Islamabad yesterday for the visit. Pakistan attaches great importance to its relations with Iran and is desirous to promote them in all areas.

Baadban Report