کل بے نظیر اور آج ذرداری ۔ ضمانت کرواتے ہوئے

تاریخ اپنے آپ کو دہرا لیتی ۔ تصاویر سے نظر آ رہا ہے کہ 90 کی دہائی میں بے نظیر اپنی دونوں بیٹیوں اور بیٹے بلاول بھٹو کے ساتھ اپنی ضمانت کروانے عدالت سے جا رہے ہیں اور دوسری تصویر جو کہ حال ہی کی ہے ۔ جس میں آصف ذرداری اپنی بیٹی کے ساتھ قبل از گرفتاری ضمانت منظور کروا کر جا رہے ہیں ۔ سیاست میں یہ اُتار چڑہائو تو آتا رہتا ہے لیکن ایسا دیکھنے میں بہت کم آیا ہے ۔
بادبان رپورٹ

کئی اہم وزارتوں کا چارج اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا,ذرائع

وزیر اعظم نے کئی اہم وزارتوں کا چارج اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا,ذرائع

وزیراعظم پہلے مرحلے میں 21 وزارتوں کا قلمدان اپنے پاس رکھیں گے، ذرائع

وزیر اعظم وزارت توانائی، تجارت اور صنعت و پیداوار کے انچارج وزیرہوں گے, ذرائع

نیشنل فوڈ سیکیورٹی، وزارت منصوبہ بندی بھی وزیر اعظم کے پاس ہو گی,ذراہع

شماریات، نجکاری، ہاوسنگ اینڈ ورکس، میری ٹائم افیرز، داخلہ وزیر اعظم کے پاس ہوگی,ذرائع

نارکوٹکس کنٹرول، اوورسیز پاکستانیز، پوسٹل سروسز, سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر انچارج بھی وزیر اعظم ہوں گے, ذرائع

آبی وسائل، مواصلات,کیڈ، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے وزیر انچارج بھی وزیر اعظم ہوں گے, ذرائع

وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان اور پارلیمانی امور کے انچارج وزیر وزیراعظم ہوں گے, ذرائع

نئے پاکستان کا مختصر تعارف

‏نئے پاکستان کا مختصر تعارف
‏تحریک انصاف کو کابینہ میں بہت کم جگہ مل سکی۔
‏مشرف کے وزیر ریلوے، وزیر تعلیم
‏پی پی دورکے وزیر خارجہ سمیت تین وزراء
‏الطاف حسین کے وزیر قانون، وزیر آئی ٹی
‏مشرف اور بلاول کے بعد اب نئے پاکستان کے ترجمان بھی پرانے
‏مشیر
‏بابر اعوان
‏اب بنے گا نیا پاکستان

جتنی محبت لایا تھا اس سے سو گناہ زیادہ لے کر جارہا ہوں: نوجوت سدھو

اسلام آباد: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہےکہ جتنی محبت لایا تھا اس سے سو گناہ زیادہ لے کر جارہا ہوں اور جو واپس آیا وہ سود سمیت آیاہے۔

اسلام آباد میں وکرم مہتا، رمیز راجہ اور پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ محبت کا پیغام لایا ہوں، محسوس ہورہا ہے جتنی محبت لایا تھا اس سے سو گناہ زیادہ لے کر جارہا ہوں اور جو واپس آیا وہ سود سمیت آیاہے۔

چیف جسٹس نے ایم پی اے عمران شاہ کے شہری پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا

چند روز قبل تحریک انصاف کے نو منتخب رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے اسٹیڈیم روڈ کے قریب ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر ان کا کہنا تھاکہ گاڑی والا انہیں گالیاں دے رہا تھا، اسے مارا نہیں صرف دھکا دیا تھا۔

جہانگیر ترین نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ان کا کام پورا ہوچکا ہے، اب وہ گھر بیٹھ کر  فارمنگ اور بزنس کریں گے۔

پریانکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی

پریانکا اور نک جونس کی منگنی کی رسم ممبئی میں ان کے گھر میں ادا کی گئی۔

اس موقع پر اداکارہ کے قریبی عزیز و اقارب سمیت نک جونس کے والدین بھی موجود تھے، جنہوں نے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

عمران خان نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کے لیے امیدوار نامزد کردیا

 کراچی سے منتخب ہونے والے 

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی  صدارت کے مضبوط ترین امیدوار ہیں اور پارٹی نے صدر مملکت کیلئے ان کا نام فائنل کردیا ہے