ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ
حقائق جاننے کے لئے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
کسی بھی قسم کے کورٹ مارشل کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کوئی بھی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر
وائس آف امریکہ، ڈیوہ ریڈیو نے اپنی غلط اور من گھڑت رپوٹٹنگ کی روایت برقرار رکھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیرستان کے عوام پرامن اور امن برقرار رکھنے کی روایات برقرار رکھنا جانتے ہیں، ڈی جی آئِ

پنجاب کابینہ کی تشکیل دے دی گئی ۔ کابینہ کی تفصیلات

وزیراعظم عمران  کی زیر صدارت پنجاب کابینہ سے متعلق مشاورت کے لیے اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت دیگر نے شرکت کی۔

 دستاویز کے مطابق حافظ ممتاز احمد کو ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا قملدان دے دیا جبکہ مخدوم ہاشم بخت کو وزیر خزانہ پنجاب بنا دیا گیا۔

سمیع اللہ چوہدری کو وزیر خوراک پنجاب جبکہ فیاض الحسن چوہان کو پنجاب کا وزیر اطلاعات اور کلچر کا قلمدان دے دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسر ہمایوں سرفراز کو ہائر ایجوکیشن اور ٹورزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا قلمدان دیا گیا ہے

میاں محمود الرشید کو ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینرنگ کا قمدان سونپ دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق میاں اسلم اقبال کو پنجاب کا انڈسٹریز، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کا وزیر بنا دیا گیا جبکہ راجہ بشارت کو پنجاب میں قانون اور پارلیمانی امور کا وزیر بنا دیا گیا۔

علیم خان کوپنجاب کابینہ میں لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کا قلمدان سونپ دیا گیا، وہ پنجاب کے سینیئر وزیر بھی ہوں گے۔

اس کے علاوہ راجہ راشد حفیظ کو ریونیو کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

اسی طرح ڈاکٹر یاسمین راشد کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر اور میڈیکیشن ایجوکیشن پنجاب کا قلمدان دیا گیا جبکہ تیمور خان کو پنجاب کابینہ میں امور نوجوانان اور اسپورٹس کا وزیر بنا دیا گیا۔

محسن لغاری کو وزیر ایریگیشن پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا جبکہ مراد راس کو وزارت اسکول ایجوکیشن پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق انصر مجید نیازی کو وزارت لیبر اور مین پاورپنجاب بنایا گیا ہے۔

صدر مملکت ممنون حسین کی بیگم کلثوم نواز کی عیادت- ہم نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

 

صدر ممنون حسین نے مزید کہا کہ ‘میں نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں جیسے 1999 میں کھڑا تھا’۔

صدر ِمملکت نے کہا کہ ہم نواز شفیف کے ساتھ ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہیں اور ہم اُن کی ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہیں ۔ 

 

فوج کے افسران اب فلیٹ میں رھے نگے (Special Baadban Report)

It is heard from reliable sources that IK on the advice of COAS will also review perks of Army Officers to strength Austerity Drive and set an example of leading from the front.
COAS Agreed on following and announces will follow soon .
1. All 4/3/2 and 1 star houses along with Houses of Station commanders , logistic Area commanders , Static instalation commandants , Depot commanders will be auctioned or converted into hostels for Orphans of shuhadas .
2. All Army messes and guest houses will be privatized on the lines of KP govt tourism dept as million and millions are spent on its maintenance beside huge human resource is utilized / employed .
3. Policy of alloting plots to army officers as service benefits shall be stopped forthwith except benefits of shuhadas .
4. NCB or servant will not be provided as its misuse of human resources and burden of govt exchanger all Govt officers shall be treated under the same police .
5. All four star and below will be using only 1000 Cc cars as per federal govt policy .
6. No air cargo or heli service will be allowed to any army officer . All officers shall be using road services for meeting and other official duties . Heli service will only be allowed after special permission from COAS on case to case basis
.
7. All two star and below shall remove AC from their offices as per army rules and stand operating procedures .
8. All Available DHA plots will be auctioned and amount will be deposited for Debt clearance and Construction of dam .
9. 50 % concession votuers is waved off .
10. All Army officers residences must be metered and they must pay electricity as per normal rates .

 

CEO BAADBAAN TV

Daily Post International

Sohail Rana

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات 

 

 اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

ملک اس وقت کمزور معیشت سمیت بے شمار مسائل کا شکار ہے،، اسد قیصر 

قومی اسمبلی تمام صوبائی اسمبلیوں کے ساتھ مل کر اہم قانون سازی سے متعلق مشاورتی عمل کو اہمیت دے گی،، سپیکر قومی اسمبلی 

پاک۔ چین اقتصادی راہداری سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کا موقع ملے گاجس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے،، اسد قیصر

مرکز اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی پید اکرنے کے لیے ہر ممکن اقدمات کیے جائیں گے،، سپیکر قومی اسمبلی 

عوام کی مایوسیوں کا ازالہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،، اسد قیصر 

توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے صوبوں کے ساتھ مل سٹرٹیجی بنائیں گے،، سپیکر قومی اسمبلی 

روزگار کی فراہمی کے لیے مرکز اور صوبے مشاروت کے بعد حکمت عملی طے کریں گے،، اسد قیصر 

موجودہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کے وژن پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتی ہے، ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 

وزیر اعظم عمران خان کے کفایت شعاری پلان پرعمل کرکے ہم ملکی معیشت کو بحران سے نکال سکتے ہیں ،،محمود خان 

خیبر پختون خواہ کے عوام نے پی ٹی آئی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ،ہم اُن کے اُمید وں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے،، وزیر اعلیٰ کے پی کے 

وزیراعظم عمران خان کی طویل جہدوجہد کی صورت میں ملک میں حقیقی تبدیلی رونماہ ہوئی ہے، پاکستانی عوام موجودہ حکومت سے ملکی مسائل کے حل کے لیے پر اُمید ہے،، محمود خان 

پاک۔چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کے تمام صوبوں کے لیے یکساں اہمیت کا حامل ہے، اس منصوبے سے ملک میں ترقی اور خوشحالی آئے گی، ر

 

Baadban Special Report

گزشتہ رات بارش سے راولپنڈی کے نواحی علاقوں میں بارش۔ تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ

گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارش نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں تباہی کا منظر پیش کر دیا۔ اسلام آباد میں متعدد جگہ طوفاری آندھی سے گرنے والے درختوں نے خوب تباہی مچائی۔ اسلام آباد ایکسپریس وے پر بھی درخت گرنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا۔ راولپنڈی میں تیز بارشوں سے راجہ بازار اور ٹینچ بھاٹا کے علاقے میں پانی نے سیلابی شکل اختیار کر لی جس سے 10 کے قریب لوگ جا ں بحق ہو گئے اور متعد زخمی بھی ہوئے ۔ گلیوں میں پانی سیلاب کا منظر پیش کرنے لگا اور مارکیٹوں اور دوکانوں میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے کروڑوں کا نقصان ہو گیا جس پر انجمن تاجران سر جوڑ کر بیٹھ گئے ۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے سے شہریوں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

ایف آئی اے کسی کو بھی ائیر پورٹ پر پروٹوکول دینے کا مجاز نہیں

ایڈیشنل ڈائیریکٹر ایف آئی اے نے نوٹی فیکیشن ایشو کر دیا ہے جس کے مطابق ایف آئی اے کسی کو بھی ائیر پورٹ کر پروٹوکول مہیا کرنے کا مجاز نہیں ہے ۔ پروٹوکول دینے والے کے خلاف سخت ایکشن لیا جا ئے گا ۔ شفٹ انچارج اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن اسکے زمہ دار ہوں گے ۔ 

خیبر پختونخوا کیبنٹ مکمل ۔ بادبان رپورٹ

خیبر پختونخوا کیبنٹ مکمل ہو چکی ہے اور امید ہے کہ 10 اراکین جلد ہی حلف اُٹھا لیں گے۔

شہرام ترکائی، آطف خان، اشتیاق عمر، تیمور جھگڑا ، سلطان خان ، ضیا  اللہ بنگش، اکبر ایوب ، ڈاکٹر امجد کل حلف لیں گے ۔ دو مشیر بھی حلف اُٹھائیں گے ۔