2 ناکام جماعتوں کے سربراہان ایک دوسرے سے ملنے کے لئے بیقرار

ایک طرف دنوں جماعتوں کو قریب لانے میں اھم کردار ادا کیا جا رہا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور زرداری ایک دوسرے کے قریب آنے کے لیے بے قرار ھے تو دوسری طرف ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث اچکزئی نواز شریف کا بیانیہ سپورٹ کرنے والوں میں اخری آدمی ھے وہ چاھتے ہیں زرداری اور نواز شریف کے قریب آنے سے اسٹیبلشمنٹ کو نقصان اور پاکستان مخالف قوتوں کوتقویت مل سکتی ہیں بادبان رپورٹ کے مطابق زرداری مفرور مجرم قرار پائے کے بعد ضمانت پر رہا ہے اور ان کی بھن کسی وقت بھی گرفتار ھو سکتی ھے اور شھباز شریف بھی جیل جاسکتے ہیں اس لیے ان دنوں کا قریب آنا مشکل ھی نحی نہ ممکن بھی ہے 

کرکٹ ٹیم ھارے جواری کی طرح بادبان رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم ھارے جواری کی طرح بادبان رپورٹ کے مطابق ساری قوم ایک طرف بھارت کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ھے تو دوسری طرف کرکٹ ٹیم قوم کو مایوس ھی نحی وزیر اعظم کو بھی شرمندہ کروا رھی ھے کرکٹ ٹیم ایک ناکام حاجی کی طرح حج والے دن بیمار یا اس شکاری کتے کی طرح ھے جسے شکار کے وقت پیشاب آجاتا ہے ­

ایک اور دھشت گرد حملہ

  1. ڈیرہ بگٹی:دشت گوران کے علاقے میں امن فورس کے کیمپ پر نامعلوم مسلحہ افراد کا حملہ,ذرائع
    ڈیرہ بگٹی:فائرنگ کے تبادلے میں امن فورس کے3اہلکار جانبحق اور 1اہلکار زخمی,ذرائع
    ڈیرہ بگٹی:امن فورس کے کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے اور اہلکاروں کی شھادت پر دلی افسوس ہے,سینیٹر سرفراز بگٹی
    ڈیرہ بگٹی:ملک دشمن عناصر کی یہ کاروائی قابل مذمت ہے,سینیٹر سرفراز بگٹی Continue reading ایک اور دھشت گرد حملہ

مری مے فضا سوگوار

مری۔۔۔شہیدکیپٹن جنیدکی پورے فوجی اعزازکے ساتھ سہربگلہ مری میں تدفین کردی گئی
مری۔۔۔پاک فوج کے چاق وچوبنددستے نے شہیدکے جسدخاکی کوسلامی پیش کی
مری۔۔۔شہیدکی قبرپرچیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کی جانب سے پھولون کی چادرچڑھائی گئی
مری۔۔جی اوسی 12ڈیو مری میجرجنرل عامراحسن نوازنے بھی نمازجنازہ میں شرکت کی اورشہیدکی قبرپرپھول چڑھائے
مری۔۔۔آرٹلری کمانڈربریگیڈیئرعدنان نے بھی شرکت کی اورشہیدکیپٹن جنیدقبرپرپھول چڑھائے
مری۔۔۔شہیدکی قبرپرمختلف شخصیات اوراعلی فوجی افسران نے پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں
مری۔۔نمازجنازہ میں ہزاروں افرادکی شرکت

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے وزیر اعظم

پاکستان کھبی دباؤ مے نحی اے گا کوی غلطی میں نہ رہے وزیر اعظم ان ایکشن پولیس والے اپنا قبلہ درست کرے سعودی عرب میں کوئی بھیک مانگتے نحی گئے سرکاری افسران کسی سیاست کا حصہ نہ بنے بادبان رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے کرپشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ھے اس کے علاوہ کوئی بندہ ایک لفظ نحی لکھ سکتا اگر میں نے کچھ غلط کیا تو گریبان میرا اور ھاتھ قوم کا­ Continue reading بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے وزیر اعظم

جوا باز ایک بار پھر جیت شے دور

پاکستان کی ٹیم ایک بار پھر مشکل میں 3 کھلاڑی آؤٹ 31 رنز پر اوپنر رن آؤٹ فخر زمان کو رن آوٹ کروا دیا گیا بادبان رپورٹ کے مطابق میج ایک بار پھر فکس

شھدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی تعلق گلگت سے

  • Oc
    شمالی وزیرستان میں شہیدہونیوالے پاک فوج کے شہداء میں سے 5کاتعلق گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے تھاجن میں سے 4 کی نمازجنازہ آرمی ہیلی پیڈمیں اداکردی گئ
    Vo
    گلگت، شمالی وزیرستان میں شہیدہونے والے پاک فوج کے 4 اہلکاروں کی نمازجنازہ آرمی ہیلی پیڈمیں اداکرکے انکی میتیں آبائی علاقوں کوروانہ کردی گئ ہیں۔واضح رہے کہ پانچ شہداءکاتعلق گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے تھا، جن میں سے 1 کی نمازجنازہ چلاس میں اداکردی گئ۔گلگت آرمی ہیلی پیڈمیں اداکی گئ نمازجنازہ میں فورس کمانڈرایف سی این اے میجرجنرل ثاقب محمودملک، وزیراعلیٰ گلگت حافظ حفیظ الرحمٰن، اعلیٰ عسکری وسول حکام نے شرکت کی، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کی میتیں انکے آبائی علاقوں کوروانہ کردی گئیں“

شھدا کی نماز جنازہ

گلگت، گزشتہ روز دہشت گردی کا نشانہ بنے والے پاک فوج کے چار جوانوں کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ جوٹیال میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، ائ جی پولیس فورس کمانڈر نادرن ایریاز میجر جنرل ثاقب محمود سمت سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔
نماز جنازہ کے بعد میتیں تدفین کے لئے آبائی گاؤں روانہ کر دی گئی

Funeral prayer officer and soldier

Capt Junaid, belongs to Tehsil Muree. He was not married.
Havildar Abdul Razzaq belongs to District Astore. Surived by wife, a son and 5 daughters
Havildar Ameer belongs to District Gilgit, Surived by wife, two sons and a daughter
Havildar Naseer belongs to Chilas, District Diamer. Suvrived by wife and mother
Havildar Asif belongs to District Khanewal. Survived by wife, parents, 7 sisters and a brother
Sepoy Sami Ullah belongs to District Hunza, Gilgit Baltistan. He was not married
Sepoy Anwar Jan belongs to District Ghizar, GB. He was not married