بادبان رپورٹ: وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی سیکرٹریز کے تبادلوں کا ایپرو ول دے دیا۔
زین قریشی کو پارلیمانی سیکرٹری فنانس تعینات کر دیا گیا۔
لال چند کو انسانی حقوق تعینات کر دیا گیا۔
مس رخسانہ کو پارلیمانی سکرٹری کلائیمیٹ چینج تعینات کر دیا گیا۔
بادبان رپورٹ