اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے زرار حیدر چور نکلے

اسلام آباد،، بریکنگ

نیے پاکستان میں انوکھی واردات

کویت کے اعلی سطح وفد کا دورہ پاکستان

اقتصادی امور ڈویژن میں اجلاس کے دوران کویتی وفد کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ غائب، ذرائع

تمام ملازمین ، کمروں اور افسران کی الماریوں کی تلاشی، ذرائع

بڑے افسران کی چھوٹے ملازمین پر شکوک و شہبات، ذرائع

سی سی ٹی وی کی فوٹیج نے چور بے نقاب کر دیا، ذرائع

اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے زرار حیدر چور نکلے

کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ برآمد کروا لیا گیا، ذرائع

وزارت کا اپنے افسر کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر غور، ذرائع

کویتی وفد سے بھرپور معذرت، وفد ناراض ہوکر واپس چلا گیا، ذرائع

زرار حیدر 13 کامن، پاکستان ایڈمنسٹریٹیو گروپ کے افسر ہیں

آئی ایس آئی چیف کون؟ بادبان سپیشل الرٹ

بادبان الرٹ : آئی ایس آئی چیف کون ہوں گے؟ 

بادبان نیوز کا سب سے پہلے اور تصدیق شدہ خبر دینے کی روائت برقرار

دو جرنیلوں کے درمیان مقابلہ انتہائی سخت۔

میجر جنرل ندیم زکی منج اور میجر جنرل سید عاصم منیر احمد شاہ میں سے  ہی ہو گا نیا آئی ایس آئی چیف۔ 

تفصیلات کے مطابق دو ڈائیریکٹر جنرل ملٹری جنرلز میں یہ مقابلہ جاری ہے۔ ایک سید جن کا تعلق فرنٹیر فورس سے ہے اور دوسرا راجپوت جن کا تعلق آرمرڈ کور سے ہے۔

آخری فیصلہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 48 گھنٹوں میں کریں گے۔

اس سے قبل روزنامہ پوسٹ انٹرنیشل  بادبان نے نئے پرموٹ پونے والے جرنیلز کے نام شائع کر چکا ہے۔

ندیم منج دو سال ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس رہے۔ جبکہ سید عاصم موجودہ ملٹری انٹیلی جنس چیف ہیں ۔ تمام تھری سٹار جنرل ایک ہی پائے کے افسر ہوتے ہیں ۔

یہ 100 بلین ڈالر سوال ہے جس کا فیصلہ قابلِ عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے پاس ہی ہے۔ 

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، آئی ایس آئی چیف کے ہمراہ  وزیر اعظم عمران خان سے ملنے گئے۔

اسد قیصر نے استعفے کی دھمکی دے دی۔ وزیر اعظم عمران خان سے تین گھنٹے کی اہم ملاقات ۔ اجلاس نہیں چلا سکتا۔ اسد قیصر ڈٹ گئے۔ اسمبلی چلانے میں وزراء مداخلت کر رہے ہیں ۔ وزراء طلب۔ معافی تلافی کی اور آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔ بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : وزیر اعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات۔ 

ملاقات میں انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کے اسمبلی میں کئے جانے والے بیانات اور نازیبا الفاظ کے استعمال سے ہونے والی اسمبلی میں ایک بد تمیزی اور نفرت کی لہر کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

اسد قیصر کی استعفے کی دھمکی۔

میرے لئے ہائوس سنبھالنا مشکل ہو رہا ہے اگر ایسے وزراء کو زلیل کیا جائے گا۔ اسد قیصر

اگر ایسے سابق وزراء کو زلیل کیا جائے گا تو اسمبلی میں کوئی نہیں آئے گا۔ اسد قیصر

ہاسٹلز میں طالبات کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ، طالبہ کے قتل کے پیچھے خفیہ ہاتھ کس کا؟ پرنسپل اور وارڈن کو گرفتار کیا جائے۔ ڈائیریکٹر جنرل اینٹی کرپشن حسین اصغر کو کیس دیا جائے تو دودہ کا دودہ اور پانی کا پانی ہو جائے۔تھانہ نیو ٹائون کے ایس ایچ او نے پانچ لاکھ کی دیہاڑی لگا لی۔ اینٹی کرپشن خود ایکشن لے

سکستھ روڈ پر واقع گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، کے ہاسٹل میں طالبہ کی پُراسرار موت، طالبات نے انتظامیہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا، طالبات کے مطابق موت واقع ہوجانے والی طالبہ دو دن سے شدید بیمار تھی، اجازت مانگنے پر ہوسٹل انتظامیہ نے رخصت دینے سے انکار کیا، اور چیک اپ بھی نہ کروایا، بلکہ والدین کی آمد کا انتظار کرنے کا کہا، رات بھر شدت تکلیف سے طالبہ صبح مردہ حالت میں پائی گئی، کالج انتظامیہ نے خبر چھپانے کیلئے ہوسٹل بند کردئیے، اور طالبہ کی روم میٹس کو یرغمال بنالیا، تاہم طالبات کے احتجاج اور سوشل میڈیا پر خبر نے میڈیا تک بات پہنچائی۔۔۔۔

یہ کیس ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو دیا جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔    تھانہ نیو ٹائون نے معاملے کو دبانے کے ساتھ ساتھ پانچ لاکھ کی دیہاڑی لگا لی۔ ملک کی طالبات کا تحفظ اس ملک کی زمہ داری اور ہم سب کی زمہ داری ہے۔ ایسے پُر اسرار قتل کا سُراخ ضرور لگایا جائے۔

کالج پرنسپل اور ہوسٹل وارڈن کو گرفتار کیا جائے۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مری میں شہید کیپٹن جنید کے گھر آمد۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مری میں شہید کیپٹن جنید کے گھر آمد۔

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے 

پاکستان کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

صدر مملکت کی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات ۔

شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا  

  صدر مملکت کی شہید کی بلندی درجات کے لیے دعا۔ 

صدر مملکت کی شہید میجر کی قبر پر حاضری۔


صدر مملکت نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے ۔

کیپٹن جنید نے ہفتہ کو شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کیا تھا ۔

Senior U.S. official calls on the Foreign Secretary

The U.S. Principal Deputy Assistant Secretary of State for South and Central Asia, Amb. Alice Wells, called on Foreign Secretary Tehmina Janjua on the sidelines of the UN General Assembly session in New York today.

The Foreign Secretary said Pakistan desired a broad based relationship with the United States that was based on mutual respect and shared interests.

Foreign Secretary Janjua said Pakistan wanted to see a peaceful and stable Afghanistan. Highlighting the steps Pakistan had taken to engage with the Afghan government, she reaffirmed Pakistan’s support for a comprehensive political reconciliation process in Afghanistan. The Foreign Secretary reiterated Pakistan’s concern over the presence of ungoverned spaces in Afghanistan, which were exploited by militant groups for launching terrorist attacks in the region. She briefed Amb. Wells on the measures Pakistan was taking to secure the Pakistan-Afghanistan  border.

The Foreign Secretary also drew the senior U.S. official’s attention to the ongoing human rights violations being committed by Indian forces in Occupied Jammu and Kashmir. She said recent events had again demonstrated India’s stubborn unwillingness to engage with Pakistan.

Amb. Wells said the United States looked forward to working with the new Government. She said Pakistan’s support was critical for peace in Afghanistan and appreciated the new Government’s policy of reaching out to the Afghan government.  

احد چیمہ اور سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کا مستقبل خطرے میں : بادبان الرٹ

بادبان الرٹ : نیب کے ریجنل بورڑ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں احد چیمہ کے خلاف ریفرنس کی منظوری دی گئی۔ نیب لاہور میں احد چیمہ کے خلاف آشیانہ کارپوریشن کیس میں ریفرنس دے چُکا ہے۔ اجلاس میں سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی تفتیش کی بھی منظوری دی گئی جس سے فواد حسن فواد کے لئے مزید مشکلات کا پلندہ کھُل گیا۔