سعودی عرب کی بادشاہت خطرے میں!!! شیر دھاڑا اور ن لیگ کے پگ کو لگ گیا داغ، 55 دنوں کی تبدیلی تبدیل۔ اٹک سے میجر طاہر صادق نے عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپ دیا! سعد رفیق کی جیت اور ہمائیوں اختر کو شکست!شہید ہارون بلور کی اہلیہ ثمر بلور ضمنی الیکشن میں کامیاب!بنوں سے زاہد اکرم درانی کی جیت اور راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کے صاحبزادے بیرسٹر منصور حیات پہلے نمبر پر۔کراچی سے ایم ق ایم کو فکس اِٹ کے بانی عالمگیر خان نے کلین بولڈ کر دیا اور سندھ میں تمام نشستیں پیپلز پارٹی کے سرسج گئیں ۔مزید جانئے تمام تفصیلات روزنامہ ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل اوربادبان نیوز پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں اور فیس بُک، ٹویٹر پر فالو کریں۔ ہر پل اپ ڈیٹس کے لئے بادبان نیوز موبائل ایپ ڈائون لوڈ کریں۔

 

نتائج نے دکھا دیا ہے کہ مرکزی حکومت تحریک انصاف ہے اور باقی تمام جماعتیں علاقوں تک محدود ہو چکیں۔ فواد چوہدری

بادبان رپورٹ : تحریک انصاف پھر سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ تحریک انصاف وفاق کی علامت بن کر ابھری ہے۔ اپوزیشن جماعتیں مخصوص علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ تمام صوبوں میں تحریک انصاف کی نمائندگی سامنے آ رہی ہے۔ 

کراچی این اے 243 سے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان بھی کامیاب

کراچی کے حلقہ این اے 243 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عالمگیر خان نے ایم کیو ایم کے امیدوار عامر چشتی کو ہرا دیا۔

کراچی کے حلقہ این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار عالمگیر خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار عامر چشتی کو شکست دی۔ عالمگیر خان نے این اے 243 کے ضمنی انتخاب میں 35 ہزار 7 سو 27 ووٹ حاصل کیے۔

عالمگیر خان اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان میں چلائی جانے والی مہم فکس اٹ کے بانی ہیں، جو کراچی میں شہریوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی اپنے انداز سے کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے گزشتہ دور حکومت میں عالمگیر خان نے اس وقت کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی تصاویر سڑکوں پر بنا کر گٹروں پر ڈھکن نہ ہونے کی نشاندہی کی اور اسی سے انہوں نے شہرت حاصل کی اور اب انہوں نے قومی اسمبلی کا انتخاب جیت لیا ہے۔

سعودی عرب میں بادشاہت خطرے میں ۔ امریکہ نے سعودی عرب میں کمانڈ اینڈ کنٹرول تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔مسلمانوں کے لئے انتہائی باعث شرم۔ بادبان الرٹ

سعودی عرب کے لئے مشکلات ، بادشاہت خطرے میں
امریکہ کی سعودی عرب کو دھمکی ،40ممالک کی افواج کہاں ہے؟

ٹرمپ نے اعلانیہ کہا کہ امریکی امداد کے بغیر سعودی عرب میں جہاز بھی نہیں اُڑ سکتے اور سعودی عرب چند گھنٹوں سے زیادہ نہیں چل سکتا۔ 
امریکہ سعودی عرب میں کمانڈاینڈ کنٹرول کو بدلنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کرنے لگا ہے، یمن کی طرف سے مزید حملے ہو سکتے ہیں، سی آئی کی پلاننگ جاری(رپورٹ پوسٹ انٹرنیشنل

ویڈیو میں ٹرمپ کے بیانات سنئے۔

تحریک انصاف کی پگ کو لگ گیا داغ، شیر دھاڑا !!! انتہائی اہم حلقوں کے نتائج جانئے بادبان الرٹ میں ۔

این کے 53اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشنوں پر ویرانی چھائی رہی
نواز شریف شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے، جمہوریت کی توہین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جیت گئے

سعد رفیق کو شکست، ہمایوں اختر بھی جیت گئے

غلام احمد بلور بھی جیت گئے۔ ن لیگ کے اویس لغاری اور مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کی بتول جیت گئیں ۔ 

این اے 65چکوال سے چوہدری سالک حسین نے میدان مار لیا
اٹک سے تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست، گجرات سے چوہدری برادران جیت گئے
راولپنڈی سے شیخ راشد شفیق کی بھی فتح

ضمنی الیکشنز 2018 کے غیر سرکاری نتائج دیکھنے کے لئے کلک کریں ۔ بادبان نیوز

قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

پی پی 87 میانوالی سے تحریک انصاف کے ملک احمد خان بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔

پی پی 296 راجن پور سے بھی تحریک انصاف کے امیدوار اویش دریشک بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

اویس دریشک تحریک انصاف کے امیدوار طارق دریشک کے بیٹے ہیں اور یہ نشست طارق دریشک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

این اے 131

جیو نیوز کو موصول ہونے والے پہلے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق این اے 131  میں  مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق 24420 ووٹ لیکر آگے اور تحریک انصاف کے ہمایوں اختر خان 21219 ووٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 35

این اے 35 بنوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق  ایم ایم اے کے زاہد اکرم 31188ووٹ لیکر پہلے ہیں جب کہ تحریک انصاف کے نسیم علی شاہ 19164 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 53

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 53 پر تحریک انصاف کے علی نواز اعوان 30994 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کے وقار احمد 17256 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 56

این اے 56 اٹک سے تحریک انصاف کے امیدوار طاہر صادق کی چھوڑی ہوئی نشست پر مسلم لیگ ن کے ملک سہیل خان 79447 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ تحریک انصاف کے ملک خرم علی 53995 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 60

این اے 60 راولپنڈی سے  تحریک انصاف کے امیدوار اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق 32879 ووٹ لیکر پہلے نمبر اور مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سجاد خان 32435 ووٹ لیکر پہلے دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 63

این اے 63 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کے صاحبزادے بیرسٹر منصور حیات 55391 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کے عقیل ملک 34480 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 65

این اے 65 چکوال دو کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین 98364 ووٹ لیکر الیکشن جیت گئے ہیں جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے محمد یعقوب 34811 دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 69

این اے 69 گجرات سے ق لیگ کے چوہدری مونس الٰہی 10 ہزار 915 ووٹ لیکر آگے اور ن لیگ کے امیدوار عمران ظفر 3595 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 103

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103 فیصل آباد میں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے علی گوہر خان 25625 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ تحریک انصاف کے محمد سعد اللہ 22130 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 124

این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 56902 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ تحریک انصاف کے غلام محی الدین 23828 دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 243

این اے 243 کراچی ایسٹ ٹو سے تحریک انصاف سے عالمگیر خان 12862 ووٹ لیکر آگے ہیں جب کہ ایم کیو ایم پاکستان کے عامر چشتی 5396 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پی ایس 30

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 30 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سید احمد رضا شاہ جیلانی 4047 ووٹ کے ساتھ پہلے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار سید محرم علی شاہ 1789 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 87

پیپلز پارٹی کے محمد سجاد 2867 ووٹ کے ساتھ پہلے جبکہ تحریک انصاف کے قادر بخش خان گبول 1508 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی بی 35

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 35 میں آزاد امیدوار نواب محمد اسلم خان رئیسانی 1470 ووٹ کے ساتھ پہلے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے سردار نور احمد 1034 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی بی 40

بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اکبر 4382 ووٹ کے ساتھ پہلے جبکہ آزاد امیدوار میر شفیق الرحمان 3038 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی پی 3

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 3 میں تحریک انصاف کے محمد اکبر خان 5006 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ن لیگ کے افتخار احمد خان 2724 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی براستہ لاہور قومی اسمبلی میں پہنچنے میں کامیاب: بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ : تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی این اے 124 لاہور سے قومی اسمبلی میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب نظر آئے۔ این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 56902 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ تحریک انصاف کے غلام محی الدین 23828 دوسرے نمبر پر ہیں۔

سعودی عرب کو کنگ نے کوئی تھریٹ وغیرہ کے بارے میں آگاہ نہیں کیا لیکن رپورٹ کے مطابق ٹرمپ سرِ عام سعودیہ کو تنبیہ کر رہا ہے کہ امریکی تعاون کے بغیر سعودیہ کے جہاز بھی نہیں اُڑ سکتے اور سعودیہ چند گھنٹے بھی امریکی تعاون کے بغیر نہیں گُزار سکتا ۔ مکمل بیانات اور ٹرمپ کے بیانات کی ویڈیو دیکھیں۔

بادبان رپورٹ : کنگڈم آف سعودی عرب سورسز کے مطابق کنگ نے سعودی عرب کو کوئی تھریٹ وغیرہ سے آگاہ نہیں کیا جو کہ مندرجہ بالا پیش ہے

An official source stated that the Kingdom of Saudi Arabia and from its leading position in the Arab and Islamic worlds has played a prominent role throughout history in achieving security, stability and prosperity of the region and the world, leading efforts in combating extremism and terrorism, enhancing economic cooperation and consolidating peace and stability in the region and the world and it is still working with brotherly and friendly countries to promote these goals, basing all of this on its own status as a platform of revelation, and the Qiblah of Muslims.
The kingdom affirms its total rejection of any threats and attempts to undermine it, whether by threatening to impose economic sanctions, using political pressures, or repeating false accusations that will not undermine the Kingdom and its staunch positions and Arab, Islamic and international status, the outcome of these weak endeavors, like their predecessors, is a demise. The Kingdom as the government and people are steadfast, glorious as ever, no matter whatever the pressures and circumstances might be.
The Kingdom also affirms that if it receives any action, it will respond with greater action, and that the Kingdom’s economy has an influential and vital role in the global economy and that the Kingdom’s economy is affected only by the impact of the global economy.
The Kingdom appreciates the brothers’ stand in the face of the campaign of false allegations and falsehoods, as well as it appreciates the voices of the wise people around the world, who have overcome wisdom, deliberation and the search for truth instead of rushing and seeking to exploit rumors and accusations to achieve goals and agendas unrelated to the search for truth.

لیکن مندرجہ زیل ویڈیو میں ٹرمپ کے بیانات میں واضح ہے کہ امریکی امداد کے بغیر سعودی بادشاہوں کے جہاز نہیں اُڑ سکتے ہیں ۔ امریکہ کی امداد پر سعودی عرب عیش و عشرت کر رہا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب چند گھنٹے بھی امریکہ کے بغیر نہیں گزار سکتا۔کیا یہ امریکہ کی جانب سے کُھلا تھریٹ نہیں؟ ویڈیو ملاحضہ ہے

الیکشن ٹائم ختم۔ الیکشن عدم دلچسپی کا شکار رہا ۔ یہاں تک کہ نواز شریف ووٹ کاسٹ نہ کرسکے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : الیکشن ٹائم اپنے اختتام کو پہنچا۔ کسی بھی پارٹی نے وقت کو بڑھانے کی درخواست نہیں کی۔ تین مرتبہ وزیر اعظم بننے والے نواز شریف ووٹ ڈالنے سے قاصر رہے۔ نواز شریف اپنا شناختی کارڑ گھر بھول آئے اور وقت کی کمی کی وجہ سے ووٹ نہ ڈال سکے۔ الیکشنز کی گنتی کا عمل جاری۔ الیکشنز کے نتائج کے لئے وزٹ کرتے رہیں بادبان نیوز پر۔

چوروں کو پکڑنے کے لئے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں ۔ 10 بلین ڈالرز کی روزانہ منی لونڈرنگ ہو رہی ہے۔سیاسی مداخلت اداروں کی تباہی کا سبب ہے۔مشیر اکبر شہزاد کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات رپورٹ میں ۔

بادبان رپورٹ : وزیر اعظم کے مشیر اکبر شہزاد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تحریک انصاف موجودہ معاشی بدحالی سابق حکومت سے وراثت میں لے کر آئی ہے۔ چوروں کو پکڑنے کے لئے کسی بھی ممکنہ حد تک جا سکتے ہیں ۔ قرضؤں نے پاکستان کی معیشت کو ڈبو دیا ہے۔ روزانہ کی 10 بلین ڈالرزکی منی لانڈرنگ کی جا رہی ہے۔ منی لانڈرنگ غریب لوگوں کے نام پر بینک اکائونٹس کھول کر کی جا تی ہے اور غریب آدمی کو پتہ بھی نہیں ہو تا۔ چوروں کو پکڑنے بیرون ملک بھی جانا پڑا کو جائیں گے۔