جنرل آصف غفور سے عوام کا پیار۔ جنرل ایوب ، راحیل شریف اور مشرف کے بعد  اب بڑی گاڑیوں اور ٹرکوں کے پیچھے تصاویر لگنے والے جرنلز میں جنرل آصف غفور بھی شامل۔۔۔وزیرقانون فروغ نسیم کی گرفتاری، قانون قانون کے نرغے میں ۔۔۔زلمی خلیل زادے نے پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا۔۔۔پمز میں اربوں کی کرپشن، موبائل فونز لانے پر پابندی۔۔۔اسلام آباد ائیرپورٹ لینڈنگ کے لئے خطرناک قرار۔۔۔گریڈ 22 کے نامور بیورو کریٹ احمد نواز سکھیرا تعینات۔۔۔چئیرمین سینیٹ کا مکالمہ، وزراء آنے پر پابند ورنہ۔۔۔ایس پی طاہر کی لاش کی تصدیق۔۔۔اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن دیکھنے کے لئے کلک کریں ۔

عمر شامی اور سعد رفیق کا فرنٹ مین ڈائریکٹر قیصر امین بٹ گرفتار، پیراگون سوسائٹی کیس ۔بادبان رپورٹ ،

پیراگون سوسائٹی کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی، سوسائٹی کے ڈائریکٹر قیصر امین بٹ کو نیب نے گرفتار کر لیا۔

 قیصر امین بٹ کو اندرون سندھ سے گرفتار کی گیا ہے جہاں وہ روپوش تھے۔ پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات پر نیب تحقیقات کر رہا ہے اور قیصر امین بٹ کی گرفتاری اس کیس میں بڑی پیش رفت خیال کی جا رہی ہے۔

 پیراگون سٹی ہائوسنگ سکیم میں بے ضابطگیوں کے کیس میں خواجہ برادران 26 نومبر تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے پیراگون سٹی میں بے ضابطگیوں کے معاملے پر وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست بھی دائر کر رکھی ہے۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افییرز کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اجلاس کی صدارت سینیٹر کہدہ بابر نے کی ۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیرمین دوستین جمالدینی کی کمیٹی کو بریفنگ ۔ گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کا منصوبہ2007 میں شروع ہوا ۔۔۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں جانئے

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افییرز کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
اجلاس کی صدارت سینیٹر کہدہ بابر نے کی
گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیرمین دوستین جمالدینی کی کمیٹی کو بریفنگ
گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کا منصوبہ2007 میں شروع ہوا

منصوبے میں اب تک کیی بار تبدیلی کی جاچکی ہے، دوستین جمالدینی
ایکسپریس وے کی تعمیر پر ماہی گیروں کے تحفطات ہیں، چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی
ماہی گیروں کے تمام تحفظات سننے اور انکے حل کے لیے تیار ہیں، وزیر میری ٹائم افیرز

گوادر پورٹ کو جلد از آپریشنل کرنے کے لیے تمام تر اقدامات جر رہے ہیں، وزیر میری ٹائم افییرزعلی زیدی

گوادر کے رہایشیوں کی سماجی و تعلیمی بہبود پر کام کرنے والی چاینیز کمپنی گوادر اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کے نمایندے کی کمیٹی کو بریفنگ،
ہمارے کیی منصوبوں پر کام جاری ہے تاہم کچھ منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، نمایندہ چینی کمپنی

کمپنی کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی

اسی سالہ بزرگ کی زندگی بھر کی جمع پونجی قومی بچت اسکیم کے تین ملازمین جعلی چیک بُک بنا کرلی۔بادبان رپورٹ۔

قومی بچت اسکیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد ارشد نے جعلسازی سے شہری کی رقم نکلوانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ادارے کے ملازمین نے شہری اشرف خان کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوائی۔

شاہد ارشد نے بتایا کہ قومی بچت اسکیم کے تین ملازمین نے جعلی چیک بُک کے ذریعے متاثرہ شہری کے اکاؤنٹ سے ایک کروڑ 85 لاکھ روپے نکلوائے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر قومی بچت اسکیم نے بتایا کہ جعلسازی کرنے والے تینوں ملازمین کو معطل کر کے ایف آئی اے کو کارروائی کے لیے درخواست دیدی۔

ایف آئی اے کے تفتیشی افسر ندیم اختر نے بتایا کہ تینوں ملزمان نے اشرف خان کا جعلی اکاونٹ بنایا اور پھر اکاؤنٹ سے پیسے نکلوا کر جعلی اکاؤنٹ میں ڈالے۔

Pakistan and Brazil have agreed to strengthen cooperation in the areas of trade, fighting corruption and enhance parliamentary linkages for the benefit of the people of two sides. Details in Baadban Report:

Pakistan and Brazil have agreed to strengthen cooperation in the areas of trade, fighting corruption and enhance parliamentary linkages for the benefit of the people of two sides. This was agreed upon during a meeting between Leader of the House in the Senate Senator Syed Shibli Faraz and Ambassador Claudio Lins at the Parliament House on Wednesday.

Leader of the House while welcoming the Brazilian envoy observed that Pakistan and Brazil have historically enjoyed cordial and friendly relations. He emphasized the need to further boost mutual cooperation and collaboration to bring people of the two sides closer. He said that trade volume between the two countries needs to be enhanced through frequent exchange of trade missions and provide business

community an opportunity to explore possibilities for investment.

He said that the Brazilian and Pakistani societies are affected by corruption and it is eating the institutional efficiency like a termite. He termed it a menace and said that newly elected regimes of both Pakistan and Brazil have promised to fight corruption in all its forms and manifestations and inter-governmental and institutional collaboration in this regard would prove fruitful by benefiting from each other expertise and experience to root out corruption from the governance systems.

He also called for enhanced parliamentary linkages at parliamentary and other levels to provide opportunities to the parliamentarians to discuss and explore possibilities for cooperation. Senator Shibli said that economic and parliamentary diplomacy can do wonders in bring the nations closer.

He informed that Pakistan- Brazil parliamentary friendship group in the Senate of Pakistan has been activated and as Chairman of the group invitation would be extended to the counterparts in Brazilian Senate to visit Pakistan at a convenient time.

Senator Shibli also informed the Ambassador that Prime Minister Imran Khan has a clear vision for a clean and green Pakistan and has launched a tree plantation project “Billion Tree Tsunami” to avert the catastrophic effects of climate change. He said that climate change is global phenomenon and there is need to make collective efforts to address the challenge.

The ambassador agreed with the views of the leader of the House in the Senate and expressed his gratitude for the warm welcome. He said that Brazil also places realtions with Pakistan at high esteem and there is huge scope for improving ties in different sectors. The Envoy also appreciated the Prime Imran Khan’s vision and policy of mass scale tree plantation drive.

مشہور بھارتی اداکارہ دپیکا اور رنویر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بادبان رپورٹ

روم: بالی وڈ کی دلکش جوڑی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 

بالی وڈ جوڑے نے شادی کی تقریبات کے لیے اٹلی کے خوبصورت ترین مقام ‘لیک کومو’ کا انتخاب کیا جہاں مخصوص مہمانوں کو ہی مدعو کیا گیا تھا۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق شادی میں 100 کے قریب لوگ مدعو تھے جن میں دپیکا اور رنویر کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں کے علاوہ بالی وڈ سے شاہ رخ خان، فرح خان اور سنجے لیلا بھنسالی شامل ہیں۔

Afghan Foreign Ministry confirms recovery of a body with the service card of SP Mr. Tahir Khan Dawar. Details in Baadban Report:

Afghan Ministry of Foreign Affairs has informed the Pakistan Embassy in Kabul that a body was found by locals in Dur Baba district of Nangarhar Province, yesterday. The Afghan side has confirmed that the service card of Superintendent of Khyber Pakhtunkhwa PoliceMr. Tahir Khan Dawar has also been recovered with the body.

After its hand over to the local police, the body was brought to Mohmand Dara district and is being transferred to Jalalabad by the Afghan authorities. The body is yet to be received by the Consul General of Pakistan in Jalalabad. It would be subsequently transferred to Pakistan via Torkham border after completion of necessary formalities.

The Ministry of Foreign Affairs is in close contact with the Afghan Embassy, while the Pakistan Embassy in Kabul is also in touch with the Afghan Foreign Ministry, since last night. Further details in this regard would be shared as and when received.

پاکستان میں تعینات افریقی ممالک کے سفیروں کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

معیشت کا فروغ ہمارا ترجیحی ایجنڈا ہے ہم افریقی ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تجارت کے فروغ کے خواہاں ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

اس ملاقات میں جنوبی افریقہ، تیونس، کینیا، الجزائر، سومالیہ، سوڈان، مراکش، موریسیش، نائجیریا، مصر اور لیبیا کے سفیر موجود تھے

پاکستان میں تعینات افریقی ممالک کے سفیروں نے وزارتِ خارجہ کا منصب سنبھالنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو فرداً فرداً مبارکباد پیش کی