ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے کارڈیالوجی ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات جانئے۔

ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے کارڈیالوجی ہسپتال پہنچ گئے.

ملتان:کارڈیالوجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج پارٹی کارکن اکبر بهٹہ کی عیادت کی

ملتان:وزیر خارجہ نے آئی سی یو میں زیر علاج دیگر مریضوں کی بهی عیادت کی

وزراء کی کارکردگی، آج کابینہ کا اہم اجلاس۔۔۔ وزیر اطلاعات ، افتخار درانی یوسف بیگ یا شیخ رشید۔۔۔ حکومت کی 120 دن میں 120 ناکامیاں ۔۔۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے فائدہ کس وزیر نے اُٹھایا۔۔۔ شہباز شریف علاج کے لئے بیرون ملک چلے جائیں گے۔۔۔ نیب نہ کسی حکومت کے ساتھ ہے نہ مخالفت میں، چئیر مین نیب۔۔۔ وزارتِ مزہبی امور حج کوٹہ بڑھانے میں مکمل طور پر ناکام۔۔۔ وزیر اعظم کا دورہ کراچی ناکام۔۔۔۔ ویسٹریج راولپنڈی میں دو فوجی شہید، ویسٹریج میں آپریشن کلین اپ۔۔۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل میں۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔

وزیر اعظم کا دورہِ کراچی مکمل طور پر ناکام۔۔۔وزیر اعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ون او ون ملاقات۔۔۔وفاق کی عزت کرتے ہیں لیکن اپنے اختیارات پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔۔۔ دوسری طرف کاروباری ٹائیکون بھی موجودہ پالیسیوں سے ناراض۔۔۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
وزیر اعظم کا دورہِ کراچی مکمل طور پر ناکام  

وزیر اعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ون او ون ملاقات

وفاق کی عزت کرتے ہیں لیکن اپنے اختیارات پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔۔۔
دوسری طرف کاروباری ٹائیکون بھی موجودہ پالیسیوں سے ناراض۔۔۔

عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں جو بھی توڑ پھوڑ اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن عدالت کے حکم پر مئیر کراچی کر رہے ہیں جس کا وفاقی حکومت سے کوئی تعلق نہیں 
وزیر اعظم چار گھنٹے دورے کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ آج اہم اجلاس کی وزارت کریں گے۔

حج کا کوٹہ بڑھانےمیں وزارتِ مذہبی امور مکمل طور پر ناکام ۔۔۔ پاکستان کی مردم شماری کے مطابق حج کوٹہ 25 ہزار بڑھنا تھا ، وزارتِ حج کی ناقص پالیسی کی وجہ سے صرف 5 ہزار کوٹہ بڑھایا گیا۔ وزارتِ مذہبی امور 6 رکنی ٹیم سعودی عرب میں وزیر کی قیادت میں موجود لیکن رزلٹ صفر۔۔۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

 حج کوٹہ بڑھانے میں وزارت مذہبی امور مکمل طور پر ناکام , پاکستان کی مردم شماری کے مطابق حج کوٹہ  25 ہزار بڑھنا تھا وزارت حج کی ناقص پالیسی کی وجہ سے صرف5 ہز ار کوٹہ بڑھایا گیا,وزارت مذہبی امور کی 6رکنی ٹیم  سعودی عرب میں وزیر اور سیکرٹری کی قیادت میں موجود ، رزلٹ صفر,عالمی قانون کے مطابق حجاج کی تعداد 22کروڑ کے حساب سے 2لاکھ 20ہزار کا کوٹہ بڑھنا تھا لیکن وزارت مذہبی امور نے ہوم ورک کئے بغیر مذاکرات کے لئے پہنچے ،

سعودی عرب پاکستان کو کوٹہ دینے کے لئے تیار تھا لیکن پاکستانی حج ٹیم مکمل طور پر ناکام ، ہوم ورک نہ کرپائی، اور یوں نہ کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے ،سرکاری روپوں پر سرکاری دورے اور عوام کو رزلٹ صفر،

گورنر خیبر پشتونخوا شاہ فرمان گومل یونیورسٹی میں وانا ویلفیئر سوسائٹی کے 15 واں سالانہ پروگرام میں شرکت کے لئے گومل یونیورسٹی آمد۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

ڈی آئی خان: گورنر خیبر پشتونخوا شاہ فرمان خصوصی طیارہ کے ذریعے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچے

ڈی آئی خان: گورنر کے پی گے کی گومل یونیورسٹی ڈیرہ کے ڈاکٹر قدیر ایڈیٹویم آمد

ڈی آئی خان: گورنر خیبر پختون خواہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں شاندار پروٹوکول 30 سے زاہدگاڑیوں کا قافلہ

ڈی آئی خان: گورنر کے پی کے کے ساتھ آٸی جی ایف سی، اجمل وزیر، وی سی اور وانا کے ملک و عماٸدین کی شرکت

ڈی آئی خان: گورنر سینکڑوں تعداد میں پروٹوکول گاڑیوں اور ہر طرف سخت سیکورٹی انتظامات کے حاصر میں یونیورسٹی پہنچے

ڈی آئی خان: تبدیلی کے دعویداروں نے گومل یونیورسٹی کی تمام راستوں کو بند کردیا

ڈی آئی خان: گورنر خیبر پشتونخوا شاہ فرمان گومل یونیورسٹی میں وانا ویلفیئر سوسائٹی کے 15 واں سالانہ پروگرام میں شرکت کے لئے گومل یونیورسٹی آئے

ڈی آئی خان: گورنر وانا ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 2004 سے لیکر 2008 تک کے مختلف مستحقین میں سکالر شپ دیں گے۔

ڈی آئی خان: گورنر کے پی کے بذریعہ ہیلی کاپٹر کینٹ ڈیرہ پہنچے اور کینٹ سے بائے روڈ گومل یونیورسٹی 30 سے زائد گاڑیوں میں کے ساتھ روانہ ہوئے

وزارت خارجہ کی آفیسر اور شوہر کی ناگہانی وفات۔۔۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

وزارت خارجہ کی آفیسر اور شوہر کی ناگہانی وفات

اسلام آباد: سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر سید شعیب حسن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد: نماز جنازہ میں مرحومین کے لواحقین اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کل مرحومہ کے گھر گیئں اور اس المناک سانحہ پر لواحقین سے تعزیت کی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھی گذشتہ روز مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا

: وزارت خارجہ کے سینئر حکام، سفارتکاروں اور ملازمین بھی نماز جنازہ میں موجود تھے

وزارت خارجہ کی مرحومہ اسٹنٹ ڈائریکٹر سیدہ فاطمی کی میت اٹک روانہ

سیدہ فاطمی مرحومہ کی تدفین آبائی علاقے اٹک میں کی جائے گی

وزارت خارجہ کے افسران بھی میت کے ہمراہ اٹک روانہ

سید شعب حسن مرحوم کو ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا

وزارت خارجہ کی آفیسر سیدہ فاطمی اور شوہر کا گزشتہ روز انتقال ہو گیا تھا

دونوں میاں بیوی حال ہی میں شادی کے بعد ہنزہ گئے تھے

مقامی ہوٹل میں رہائش پذیر جوڑے کی مبینہ گیس لیکیج کے باعث ناگہانی موت ہوئی

نیب نے بلاول کو طلب کر لیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

 آصف زرداری اور فرالو تالپور کی پیشیوں کے بعد نیب نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی طلب کر لیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کو جمعرات کے روز نیب اسلام آباد میں پیش ہونےکا نوٹس مل گیا۔ طلبی 1989ء میں قائم کمپنی میں شراکت دار کے طور پر ہوئی۔

See Details of Firing incident at routine Army mobile CP in Westridge, Marble Factory Area.

Baadban Report: Firing incident in Marble factory area Westridge, Rwp:-
about 0845 hrs 8 SR has established a routine mobile CP at the a/m loc. Army No 3490416 Sep Muhammad Usman of 8 SR stopped a Rickshaw and asked the dvr and a civ passenger for their IDs. Meanwhile, another civilian from a nearby shop came to CP to info the solider that Rickshaw driver is known to him and it is his routine route. During this conversation an armed assailant came from nearby railway track and opened burst of SMG on the Rickshaw and fled away on a bike with his another accomplice who was driving the bike. Resultantly, Sep Usman and Civ Sajjad got critically injured and were evac to PEMH Rwp where they scumbbed to injuries. LEAs have cordoned off the area and searching for the culprits.

بادبان میگزین دسمبر 2018 ۔۔۔ مارشل لاء کے سائے منڈلانے لگے۔ بڑے بوٹوں میں چھوٹے پائوں۔ ملک میں امن لوٹ کر لائے ہیں۔ کسی کو امن خراب نہیں کرنے دیں گے۔ میجر جنرل آصف غفور آٹھ وفاقی وزراء کو معطل کرنے کا فیصلہ چھ وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ وزیر اعظم کے احکامات کھو کھاتے میں۔ وزراء غیر ملکی دوروں پر۔ ایف بی آر میں دو ہزار کی ڈکیتی .حکومت کی 120 دن میں 120ناکامیاں کرتار پور کا راستہ کیسے کھُلا؟ اور ایسٹیبلشمنٹ کا امریکہ کو دو ٹوک موقف۔ اور بہت کچھ بادبان میگزین کے تازہ شمارے میں پڑھیں آج ہی اپنے ہاکر سے طلب فرمائیں 12۔ دسمبر کو تازہ شمارہ مارکیٹ میں دستیاب۔