British Secretary of State for Foreign Affairs calls the Foreign Minister. The two Foreign Ministers discussed a wide range of regional and bilateral issues of mutual interest and expressed satisfaction at the current state of relations. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi received a telephone call from British Secretary of State for Foreign and Commonwealth Affairs, Mr. Jeremy Hunt, today. The two Foreign Ministers discussed a wide range of regional and bilateral issues of mutual interest and expressed satisfaction at the current state of relations.

Foreign Minister Qureshi appreciated the expanded bilateral cooperation and stressed that the UK was an important trade and investment partner of Pakistan. He hoped that Brexit would open new opportunities for trade and development between the two countries.

The two Foreign Ministers agreed to hold the 4th round of Pakistan-UK Enhanced Strategic Dialogue in the first quarter of 2019 in London. The two leaders also expressed satisfaction at the finalization of Protocol on Transfer of Prisoners between Pakistan and UK, which would be signed shortly.

          The two sides reaffirmed their commitment to enhance bilateral cooperation, particularly in the spheres of regional security, counter-terrorism, organized crime, money laundering and asset recovery.

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر تاج محمد آفریدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر اورنگزیب خان کی عوامی اہمیت کے معاملے برائے فاٹا میں اپریشن کے بعد بحالی و تعمیرات کے معاملات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

 بادبان رپورٹ : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سفیران کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر تاج محمد آفریدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر اورنگزیب خان کی عوامی اہمیت کے معاملے برائے فاٹا میں اپریشن کے بعد بحالی و تعمیرات کے معاملات کے علاوہ فاٹا میں لیویز کے اختیارات ، سکولوں ، صحت کے مراکز اور دیگر سہولیات کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔چیئرمین کمیٹی سینیٹر تاج محمد آفریدی نے کہا کہ فاٹا کے انضمام کے بعد کی صورتحال کو سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ ترقیاتی عمل ایسا ہو جس میں تمام لوگ شامل ہوں اور لوگوں کو ان کی قربانیوں کاصلہ مل سکے انہوں نے کہا کہ فاٹا کے انضمام کے بعد کی صورتحال اور ترقی کے عمل کے حوالے سے عوامی شنوائی کرائی جائے گی جس میں ماہرین ، سول سوسائٹی کے نمائندوں ، میڈیااور متعلقہ اداروں کے حکام سے رائے لی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے فنڈز کے استعمال اور شفاف طریقہ کار اشد ضروری ہے ۔سینیٹر اورنگزیب خان نے کہا کہ فاٹا میں اپریشن کے دوران بے شمار گھر تباہ ہو گئے تھے حکومت کے اعلان کے باوجود بھی لوگوں کو وہاں معاوضے فراہم نہیں کیے گئے ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا میں سکول بھی تباہی کا شکار ہوئے تھے اور 80 فیصد سے زائد سکول ابھی بھی بند ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ایک ذیلی کمیٹی تشکیل دی جائے جو فاٹا کے علاقوں کا دورہ کر کے اس حوالے سے ایک رپورٹ تیار کرے ۔انہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام کے ساتھ ہر معاملے میں ظلم کیا گیا ہے انصافی کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے ۔ایس ڈی جی ایس فنڈ ز کے استعمال نہ ہونے پر بھی معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ جو صورتحال نظر آرہی ہے اس سے فاٹا کے انضمام کا معاملہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔حکومت نے انضمام کے وقت فاٹا کی عوام کیلئے20 ہزار نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا جو ابھی تک پورا نہیں ہو سکا۔ اراکین کمیٹی نے کہا کہ ضلع خیبر اور دیگر علاقوں کی ترقی کیلئے فنڈز کو موثر طور پر خرچ کیا جائے تاکہ عوام اس سے مستفید ہو سکیں ۔قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ایس ڈی جی ایس فنڈز میں 37.5 کروڑ خرچ نہیں ہو سکا ۔قائمہ کمیٹی کو یقین دہانی کرائی گئی کہ اس فنڈ کو علاقے کی ترقی کیلئے خرچ کر دیا جائے گا۔فاٹا کا خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے کے بعد بے شمار مالی مسائل سامنے آئے تھے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ فاٹا ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے تحلیل ہونے کے بعد ڈویلپمنٹ کے کاموں کو جاری رکھنے کیلئے فنڈز کیلئے منظوری کی ضرورت تھی ۔ جس پر قائمہ کمیٹی نے ہدایت کہ اگر وسائل موجود ہیں تو پانی اور صحت کے شعبوں پر خرچ کر کے عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں اور اس حوالے سے ایک سروے کرایا جائے کہ فاٹا کی عوام کی کیا ضروریات ہیں اور کن مسائل کا سامنا ہے نشاندہی ہونے پر فنڈز کو خرچ کیا جا سکے ۔سینیٹر اورنگزیب خان نے تجویز دی کہ فاٹا کی تمام ایجنسیوں کا قائمہ کمیٹی دورہ کرے اور وہاں کی عوام کے مسائل اور ضروریات سے آگاہی حاصل کرے ۔ سینیٹر ہلال الرحمن نے اس بات پر زور دیا کہ فاٹا کے ضم ہونے کے دس سالہ منصوبے کو کمیٹی اجلاس میں پیش کیا جائے ۔خاصہ دار فورس کے حوالے سے کمیٹی نے تجویز دی کہ فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے کے بعد ایک ایسا سسٹم تیار کیا جائے جس میں خاصہ دار فورس کو خیبر پختونخواہ فورس میں ضم کیا جا سکے ۔کمیٹی کے آج کے اجلاس میں سینیٹرز اورنگزیب خان ، حاجی مومن خان آفریدی ، ہدایت اللہ ، ہلال الرحمن ، سجاد حسین طوری اور سینیٹر لیفٹینٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی کے علاوہ وزارت سفیران کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

فرنٹئیر کور بلوچستان کا سبی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ۔۔۔کاروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمد۔۔۔برآمد کیے گئے اسلحہ میں بارودی مواد، مارٹر شیلُ، راکٹ اور اینٹی ٹینک مائنز شامل۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔۔

بادبان رپورٹ : تفصیلات کے مطبق فرنٹئیر کور بلوچستان کا سبی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا۔۔۔ کاروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمد۔ برآمد کیے گئے اسلحہ میں بارودی مواد، مارٹر شیلُ، راکٹ اور اینٹی ٹینک مائنز شامل۔ رپورٹ کے مطابق یہ اسلحہ بڑی تخریب کاری کے لئے چُھپایا گیا تھا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔۔

بحریہ کی زمین سندھ حکومت نے کینسل کر دی۔۔۔ سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کو غیرقانونی طریقے سے الاٹ کردہ گیارہ ہزار ایکڑ زمین واپس لینے کی منظوری دے دی۔۔ ملک ریاض کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔۔ بحریہ ٹائون کے لئے مشکلات میں دن بدن اضافہ۔۔80 ہزار ارب روپے کی کرپشن کا کھیل۔۔۔ بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ : ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل کی آج کی خبر جس میں یہ بحریہ ٹائون کے بارے میں واضح خبر دی گئی تھی کہ بحریہ ٹائون مکملطور ہر ناکام ہو چُکا ہے ، سچ ثابت ہوئی۔ سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کو دھوکے سے دلوائی گئی گیارہ ہزار ایکڑ زمین واپس لینے کی منظوری دے دی۔   

http://baadban.tv/%D9%85%D9%84%DA%A9-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-40-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%B1%D8%A8-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%86%D8%AF%DA%BE/

http://baadban.tv/%D8%A8%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%B9%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D9%B9%D8%A7%D9%86%DA%A9-%DA%88%D9%8F%D9%88%D8%A8-%DA%AF%DB%8C%D8%A7%DB%94-%D9%85%D9%84%DA%A9-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%D9%BE%D8%B1/

 

Acting Chairman Senate Saleem Mandviwalla addressed in International Conference on “The Role of Parliaments in Today’s World” in Moscow. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: Role of Parliaments are transforming across the globe.Senator Saleem Mandviwalla

 

Acting Chairman Senate Saleem Mandviwalla has said that “In the rapidly changing world the role of parliament is also going under transformation”. 
Acting Chairman Senate Saleem Mandviwalla was addressing in International Conference on “The Role of Parliaments in Today’s World” in Moscow.  
Acting Chairman Senate Saleem Mandviwalla said that Parliament across the world has been traditionally interested inter-alia in legislation oversight and providing policy guidelines however in today’s complex world parliaments are called upon into furthering national interests and focusing on the international and regional issues that concern the international community to sustain interaction with their counterparts in their own countries. 

Senator Saleem Mandviwalla said that forums such as inter-parliamentary union like Asian Parliamentary Assembly and conference of speakers of  Euro Asian countries provide opportunities for close cooperation at regional and international level.

Acting Chairman Senate Saleem Mandviwalla is leading a Parliamentary delegation to Russia to attend the 25 Anniversary of the Federation Council  of the Federal Assembly of the Russian Federation.

Pakistani delegation included Senator Mohsin Aziz, Senator Dilawar Khan, Senator Ashok Kumar and Senator Javed Abbasi.

اب کوئی پاکستان کو ڈومور نہیں کہے گا اور ہم دنیا کو ڈومور بتائیں گے۔۔۔ شہریار آفریدی کی نجی اسکول کی تقریب سے خطاب۔۔

اسلام آباد میں نِجی اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ تعلیم کا مقصد اگر ڈاکٹر، انجینئر اور سول آفیسر بننا ہے تو غلط ہے،  تعلیم کا مقصد مہذب اور ہمدرد انسان بننا تھا لیکن دنیا اس مقصد میں ناکام ہوا ہے، اس کا مقصد مہذب انسان بننا ہے، آج مذہب، مسلک، زبان اور علاقے کے نام پر انسان انسان کا دشمن ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج سماجی اور معاشی نظام غیروں کا ہے، مسلمان پیچھے رہ گئے ہیں، مسلمان واپس اپنی بنیادوں کی جانب آئیں اور حق کے لیے کھڑے ہوں، ہم نے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر دنیا کا مقابلہ کرنا ہے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ عہدے اور دولت کو عزت کی بنیاد نہ بنائیں، اب اس ملک کو کوئی نہیں کہے گا ڈو مور، ہم دنیا کو بتائیں گے ڈو مور۔

سوئی سدرن کا سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت تک گیس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہےکہ سندھ میں تین گیس فیلڈز بند ہیں جس کے باعث صوبے میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔

دوسری جانب  سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے سوئی سدرن کے فیصلے پر کل اس کے دفتر کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

نمائندہ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ گیس کی فراہمی میں  آئے دن کا ناغہ ختم کیا جائے، اگر گیس فراہم نہ کی گئی توشارع فیصل بلاک کریں گے۔

‘ہنسنا کیسا؟ ہم تو کُھل کر رو بھی نا سکے’، نواز شریف کی دُکھیا انداز میں صحافی سے گفتگو۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

ایک وقت تھا جب سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنسز کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کافی معاملات پر کھل کر بات کیا کرتے تھے، لیکن اب معاملہ کچھ مختلف ہے اور نواز شریف کچھ خاموش نظر آتے ہیں، جسے صحافیوں نے بھی محسوس کیا۔

آج بھی سابق وزیراعظم نواز شریف نیب ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

پیشی کے بعد احتساب عدالت کے باہر صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اور سوال کیا کہ ‘آپ کا ہنسنا بہت کم ہوگیا ہے اور آپ کھل کر بات بھی نہیں کرتے۔’

جس پر نواز شریف نے صحافی کو جواب دیا، ‘ہنسنا کیسا؟ ہم تو کُھل کر رو بھی نا سکے’۔

حمزہ شہباز کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ۔۔۔ ایف آئی اے نے کوشش کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی  اے) نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز اپنے بھائی سے ملنے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے لندن جا رہے تھے۔

حمزہ شہباز کے مطابق بورڈنگ کارڈ حاصل کرنے کے بعد جب وہ امیگریشن کاؤنٹر پر پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ ان کا  نام بلیک لسٹ میں شامل ہے، کیونکہ ان کے خلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے۔

مریم اورنگزیب اور 3 اہم بیوروکریٹس کی گرفتاری!!! تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : زرائع کے مطابق آج خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری عمل میں لائی جانے کے بعد مسلم لیگ ن کے سابق وزراء کے گرد گھیرا سخت تنگ کر دیا گیا۔ حقائق پر مبنی صرف بادبان نیوز ہی اپنے ناظرین کو خبر پہنچاتا ہے۔ مریم اورنگ زیب کی گرفتاری بھی جلد ہی عمل میں لائی جانے لگی ہے جس کی پیشگی اطلاع صرف بادبان نیوز ہی دے رہا ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لئے بادبان نیوز پر وزٹ کرتے رہیں ۔