ڈٹے رہو، ہنستے رہو اور مسکراتے رہو۔۔۔دونوں آنکھیں ضائع اور گولیوں سے چھلنی کرنل ایوب کی اپنے دوستوں کو ڈٹے رہنے کا پیغام۔۔۔ قوم کے بہادر اور دلیر شیر کی شدید زخمی حالت میں بھی بھرپور عزم اور ہمت۔ ویڈیو دیکھیں۔

دہشتگردوں کے حملے سے شدید زخمی کرنل ایوب حیدر کا ساتھی فوجیوں کو ڈٹے رہنے کا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
 
پاک فوج کے کرنل ایوب کچھ دن پہلے دہشت گردوں کے دستی حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔۔حملے میں کرنل ایوب کی آنکھیں ضائع ہوئیں اور ہڈیاں بھی ٹوٹیں۔۔تاہم زخمی ہو نے کے باؤجود کرنل ایوب نے ساتھی فوجیوں کےنام جرات مندانہ پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔کرنل ایوب نے ساتھی فوجیوں کو ڈٹے رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد پھر ملیں گے ، فکر نہ کرو ، ہنستے اور مسکراتے رہو۔

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک چین بین الاقوامی فضائی مشقوں شاہین 7 کا معائنہ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آرمی چیف کا استقبال کیا 
آرمی چیف کی پاک فضائییہ اور پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف
فضائی مشقوں سے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط ہوں گے، آرمی چیف
پاک چین مشترکہ فضائی مشقیں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گدرہ سیکٹر سندھ کے اگلے مورچوں کا دورہ۔۔۔ تھر کول پروجیکٹ کا بھی دورہ کیا۔۔تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گدرہ سیکٹر سندھ کے اگلے مورچوں کا دورہ
آرمی چیف نے آپریشنل تیاریوں اور افواج کے بلند مورال کو سراہا
پاک فوج ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
دورے میں کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے بعدازاں تھل کول پروجیکٹ کا بھی دورہ کیا، آئی ایس پی آر
تصحیح۔۔۔
آرمی چیف نے بعدازاں تھر کول پروجیکٹ کا بھی دورہ کیا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کو تھرکول پائلٹ پروجیکٹ کی پیشرفت پر بریفنگ، آئی ایس پی آر
غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پاکستان کی اندرونی سلامتی کی صورتحال کافی حد تک پہتر ہوچکی ہے،آرمی چیف
سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج دیرپا امن کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی،آرمی چیف

2nd Lt. Asad has been promoted to the rank of Lieutenant in a unique way by COAS. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: It is a matter of immense pleasure and honor to info all members of 17 Azad Kashmir Regt (First Hydri) that 2nd Lt Asad has been promoted to the rank of Lieutenant in a unique way. Lt Asad was present at briefing for security of the venue during the visit of COAS General Qamar Javed Bajwa to Thar Coal Project. During the meet, COAS promoted the officers and asked him to bring the rank. As the officer was not in possession of ranks , so COAS asked him to give a pen , then COAS himself drew the ranks of lieutenant on his uniform.
The picture of this unique rank is below

سوئی سدرن اورسوئی نادرن کے ایم ڈیزکیخلاف انکوائری کا حکم۔۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری گیس بحران پر سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے ایم ڈیز کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں جاری گیس بحران پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں خزانہ، پیٹرولیم، پاور ڈویژن کی وزراء اور دیگر اداروں کے سنیئر حکام نے شرکت کی۔

وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ دونوں کمپنیوں نے نااہلی کا مظاہرہ کیا اور گیس کی طلب و رسد کی معلومات چھپائیں۔

اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے ایم ڈیز کیخلاف انکوائری کا حکم دیا۔ 

وزیر اعظم نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے ایم ڈیز کیخلاف تحقیقاتی کارروائی 72 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر پیٹرولیم تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کریں۔

Senate Standing Committee on Power held Today. Payment issues and other matters discussed. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: Senate Standing Committee on Power in its meeting on Tuesday has asked Power Division and Sindh Irrigation Department to sit together and resolve the matter of pending payment of share to the Irrigation Department on account of construction of X-regulator at RD-45 B.S. Feeder Guddu. The Committee was told that the payment will be made once the irrigation department submits record of invoices or audit.

The meeting was held under the Chairmanship of Senator Fida Muhammad here at the Parliament House and was attended among others by Senators Aurangzeb Khan, Sirajul Haq, Molvi Faiz Muhammad, Muhammad AKram, Moula Bux Chandio, Taj Afridi, Behramand Tangi, Momin Khan Afridi, Sajjad Hussain Turi, Hidayatullah Khan, Mirza Muhammad Afridi, Hilal-ur Rehman, Minister for Power Omar Ayub Khan, Secretary Power Irfan Ali, Special Secretary Power Nasir Jami, chiefs of Distribution Companies and other officials from the ministry.

The Committee discussed in detail the matters relating to electricity distribution in tribal areas by TESCO and called for early resolution of pending issues relating to overbilling, metering, allocation for projects, and inquiring involvement of WPDA officials and locals in theft and losses. The Committee also asked IESCO to resolve the complaints of accumulative billing in Parliament Lodges and decided to coordinate a meeting with Deputy Chairman Senate and Deputy Speaker National Assembly along with concerned officials to resolve pending payments from previous members and staff.

CTD Punjab has disrupted a big terrorist plan in District Okara. Terrorists of defunct TTP/HuA arrested in an IBO (Intelligence Based Operation). Explosive material, Detonators, Prima Cord, Ball bearings have been recovered. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: Today (12th of December, 2018), CTD Okara got a credible information that terrorists of banned organisations were planning to attack LEAs personnel through terrorism on office of a sensitive agency in Okara. On this information, CTD Teams conducted a raid in the area of PS Gogera, Okara and arrested 04 terrorists belonging to Proscribed Organisations TTP/Hizb ul Ahrar namely:
1. Muhammad Yaqoob
2- Raz Muhammad @ Molvi
3. Muhammad Younus @ Ghazi
4. Hayat Ullah

Recoveries from them include:
1) Explosive material
2) Detonators
3) Prima cord
4) Ball bearings

FIR has been lodged in PS CTD Lahore and Investigation has been started. Important revelations are expected from them regarding their network’s activities in Punjab.

بھارت نے پاکستان کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ بھرنے کے لئےخط پی سی بی چئیرمین کو لکھ دیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 70 ملین ڈالرز زر تلافی کیس میں بھارت سےشکست مزید مہنگی پڑ گئی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیس کے اخراجات کی مد میں پاکستان سے 15 کروڑ روپے مانگ لیے، بی سی سی آئی نے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی کے سربراہ مائیکل بیلوف کو خط لکھ دیا۔

آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکل میں اضافہ ہو گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیس لڑنے پر ہونے والے اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ سے مانگ لیے۔

چیف جسٹس پاکستان کا تھرپارکر کا ایک روزہ دورہ۔۔آر او پلانٹ کا پانی بھی پی کر چیک کیا گیا۔۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

تھرپارکر: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار تھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار تھرپارکر کے مائی بختاور ائیرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ سول اسپتال مٹھی روانہ ہوئے، اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی حکومت کے دیگر حکام بھی چیف جسٹس کے ہمراہ ہیں۔

جسٹس ثاقب نثار نے مٹھی میں مصری شاہ آر او پلانٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ دی گئی جب کہ چیف جسٹس نے آر او پلانٹ کا پانی بھی پی کر چیک کیا۔

چیف جسٹس پاکستان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آر او پلانٹ میں روزانہ 20 لاکھ گیلن پانی کی گنجائش ہے، پلانٹ ایشیا کا سب سے بڑا آ او پلانٹ ہے اور سولر انرجی پر ہے جو 50 ہزار کی آبادی کو پانی فراہم کرتا ہے۔

جسٹس ثاقب نثار تھرکول، تحصیل اسپتال اسلام کوٹ اور ایک گاؤں کا بھی دورہ کریں گے۔

چیف جسٹس کے دورے کے باعث مٹھی شہر اور دیگر مقامات پر سیکیورٹی سخت رکھی گئی ہے۔