بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر پھر آئوٹ آف کنٹرول!!! بادبان رپورٹ ایل اوسی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے مقامی گاؤں تائین کا رہائشی محمد مشتاق زخمی ۔ بھارتی فوج نے مقامی شہری آبادی کو نشانہ بنایا زخمی شخص علاج کے لئے مقامی اسپتال منتقل۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر پھر آئوٹ آف کنٹرول
بادبان رپورٹ
ایل اوسی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

فائرنگ سے مقامی گاؤں تائین کا رہائشی محمد مشتاق زخمی

بھارتی فوج نے مقامی شہری آبادی کو نشانہ بنایا

زخمی شخص علاج کے لئے مقامی اسپتال منتقل

اسلام آباد کے حالات علاقہ غیرسے بھی ابتر!!! ایک سال میں 200 افراد قتل،5ہزار ڈکیتیاں 980گاڑیاں چوری پولیس ان سب میں مدد گار اربوں پتی ایس ایچ او اور سپاہی بھرتی ہونے والے تیس سال میں ایس پی کے عہدے پر جا پہنچے اربوں پتی ایس ایچ اور اور درجنوں رینکرز ڈی ایس پی ناجائز فروشوں ، ڈکیتوں اور گاڑی چوروں کے معاون کار ہیں اسلام آباد غیر ملکی افراد کی آماجگاہ بن چکا ہے،دارالخلافہ شمالی وزیرستان سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
اسلام آباد کے حالات علاقہ غیرسے بھی ابتر!!! ایک سال میں 200 افراد قتل،5ہزار ڈکیتیاں 
980گاڑیاں چوری

پولیس ان سب میں مدد گار
اربوں پتی ایس ایچ او اور سپاہی بھرتی ہونے والے تیس سال میں ایس پی کے عہدے پر جا پہنچے
اربوں پتی ایس ایچ اور اور درجنوں رینکرز ڈی ایس پی ناجائز فروشوں ، ڈکیتوں اور گاڑی چوروں کے معاون کار ہیں
اسلام آباد غیر ملکی افراد کی آماجگاہ بن چکا ہے،دارالخلافہ شمالی وزیرستان سے بھی زیادہ خطرناک ہے
تقریباََ1990سے 2018میں یہی افسران جو اے ایس آئی تھا ایس ایس پی بن گیا جو سپاہی تھا وہ ڈی ایس پی کے عہدے پر جا پہنچا
گزشتہ ایک سال میں دو سو افراد کا قتل دس ہزار ڈکیتیاں اور دو ہزار سے زائد گاڑیوں کی چوری پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

چیف جسٹس کے بلند بانگ دعوے کہاں گئے!!! اسلام آبادکی عدالتیں ایک ماہ سے بند، ججز اور وکلاء میں قلم چھوڑ ہڑتال گزشتہ 26روز سے جاری ہے۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
عدالتوں کو تالے لگ گئے
چیف جسٹس کے بلند بانگ دعوے کہاں گئے

اسلام آبادکی عدالتیں ایک ماہ سے بند
وکلاء ور ججوں میں تنازعہ تصادم کی طرف بڑھنے لگا، وکلاء نے اسلام آباد میں 10سال سے تعینات ججوں کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا
ججز غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں، وکلاء بپھر گئے

آرمی چیف سے امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کی مُلاقات۔ علاقائی سلامتی، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی، امریکی وفد کا افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، آئی ایس پی آر پاکستان افغانستان میں امن کو اہم سمجھتا ہے، افغانستان میں امن خطے میں امن کے لیے اہم ہے، آرمی چیف ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی  زلمے خلیل زاد کی مُلاقات
علاقائی سلامتی، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی، 

امریکی وفد کا افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، آئی ایس پی آر
پاکستان افغانستان میں امن کو اہم سمجھتا ہے،
افغانستان میں امن خطے میں امن کے لیے اہم ہے، آرمی چیف

امریکی صدر کی ڈپٹی اسسٹنٹ لیسا کرٹس بھی شریک ہوئے، آئی ایس پی آر
امریکی ناظم الامور برائے جنوبی و وسط ایشیاء بھی موجود، آئی ایس پی آر

افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے پاکستان کی خارجہ سیکرٹری محترمہ تہمینہ جنجوعہ سے وزارت امور خارجہ میں ملاقات کی جہاں وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد ہوا۔ مزاکرات میں افغان امن عمل کے سلسلے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے پاکستان کی خارجہ سیکرٹری محترمہ تہمینہ جنجوعہ سے وزارت امور خارجہ میں ملاقات کی جہاں وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد ہوا۔ مزاکرات میں افغان امن عمل کے سلسلے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

زلمے خلیل زاد کی قیادت میں آے امریکی وفد میں دفاع، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اینڈ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نمائندے شامل تھے۔

مذاکرات میں سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کی معاونت دفاع اور خارجہ امور کی وزارتوں کے اعلی حکام نے کی۔

زلمے خلیل زاد نے پاکستانی حکام کو خطے میں اپنی حالیہ ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور گزشتہ ماہ دوبئی میں امریکہ اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کے انعقاد میں سہولت کاری پر پاکستان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ نے افغان مفاہمتی عمل میں سہولت کاری کے حوالے سے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا تاکہ خطے میں امن و استحکام کا مشترکہ خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے ہیں۔

اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل میں پیشرفت ایک مشترکہ ذمہ داری ہے۔

فریقین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ افغانوں کے درمیان باہمی مذاکراتی عمل نہایت اہمیت رکھتا ہے تاکہ مستقبل کی افغان پالیسی کے نکات پر اتفاق ہو سکے جس کے نتیجے میں افغانستان مستحکم اور خوشحال ملک بن کر ہمسایوں کے ساتھ پرامن انداز سے رہ سکے۔

یاد رہے کہ امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کا یہ خطے کا پانچواں دورہ ہے۔

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کی جمعہ 18 جنوری کو اسلام آباد میں ملاقات ہوگی۔

US delegation headed by H.E Mr Zalmay Khalilzad, General Austin Scott Miller, Commander Resolute Support Mission met COAS at GHQ. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: US delegation headed by H.E Mr Zalmay Khalilzad, General Austin Scott Miller, Commander Resolute Support Mission met COAS at GHQ. Regional security environment and Afghan peace and reconciliation process was discussed.

The delegation appreciated Pak’s efforts towards peace process. General Qamar Javed Bajwa reiterated that peace in Afghanistan is important for Pakistan and assured continued efforts for bringing peace and stability in the region.


Ms Lisa Curtis, Deputy Assistant to US President & senior director for South and Central Asia and US charge d’ affairs to Pakistan were also present.

نیب کی سفارش پر کابینہ غور کر کے نام دوبارہ شامل کر سکتی ہے۔ ایون فیلڈ آج بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ مریم کو خاتون ہونے کا فائدہ دیا گیا جو رحم کی ایک گرائونڈ ہے۔ شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
عدالتی فیصلے میں ہے کہ نیب کو جہاں ضرورت ہو مذید تحقیقات ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ، راولپنڈی کی عدالتوں میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا۔ نئے چیف جسٹس اس کیس پرمانیٹرنگ جج مقرر کریں گے۔ فیصلے کے پیرا 35 میں مراد علی شاہ اور بلاول کے نام نکالنے کا حکم دیا گیا ہے۔ نیب کی سفارش پر کابینہ غور کر کے نام دوبارہ شامل کر سکتی ہے۔ ایون فیلڈ آج بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ مریم کو خاتون ہونے کا فائدہ دیا گیا جو رحم کی ایک گرائونڈ ہے۔ شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس۔

Baadban Report: Former Interior Minister and PPP Senior Leader Senator A. Rehman Malik: The ongoing talks between Taliban and Afghan government are getting complicated as Taliban are not agreeing to sit with Afghan Government. It is strange that Taliban can sit with Americans and Chinese but why can not they sit with their own fellow Muslim countrymen.

Baadban Report
Former Interior Minister and PPP Senior Leader Senator A. Rehman Malik
The ongoing talks between Taliban and Afghan government are getting complicated as Taliban are not agreeing to sit with Afghan Government.
It is strange that Taliban can sit with Americans and Chinese but why can not they sit with their own fellow Muslim countrymen.
It shows that Taliban are not sincere in Afghan peace process and don’t want a peaceful Afghanistan.

Baadban Report: Senator A. Rehman Malik said this in series of messages on Twitter. He writes “I appeal to Taliban to appreciate the efforts of Pakistan towards peace in Afghanistan. Afghan Taliban need to show flexibility especially after the announcement of President Donald Trump that USA Forces are leaving Afghanistan.” He added that all Afghani factions should sit and agree that they can give peaceful Afghanistan to their coming generations.
Senator A. Rehman Malik says “If Talibans are sincere for peace in Afghanistan then they should agree to sit with Afghan Government and pave way for a solution acceptable to the people of Afghanistan who have been suffering endlessly and uselessly.” He said Talibans and all the factions should act wisely and put an end to this meaningless war.

طالبان اور افغان حکومت کے معاملات پیچیدہ اور مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔ حیرت ہے طالبان امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ طالبان سے اپیل ہے کہ لچک دکھا کر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرے۔ امریکی صدر کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء خوش آئند بات ہے۔ پاکستان ہمیشہ افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی رحمان ملک کی بادبان نیوز سے گفتگو

بادبان رپورٹ
طالبان اور افغان حکومت کے معاملات پیچیدہ اور مشکل ہوتے جا رہے ہیں۔
حیرت ہے طالبان امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
طالبان سے اپیل ہے کہ لچک دکھا کر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرے۔
امریکی صدر کا افغانستان سے فوجیوں کے انخلاء کا حکم خوش آئند بات ہے۔ پاکستان ہمیشہ افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔
چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک کی بادبان نیوز سے گفتگو

Ambassador Zalmay Khalilzad holds delegation level talks with the Foreign Secretary at Ministry of Foreign Affairs. See Details in Baadban Report:

Baadban Report: US Special Representative for Afghan Reconciliation Ambassador Zalmay Khalilzad held a delegation level meeting with the Foreign Secretary this afternoon to discuss developments in the Afghan reconciliation process. Ambassador Khalilzad was accompanied by an interagency delegation representing Departments of Defence, State and National Security Council. Foreign Secretary Tehmina Janjua was assisted by senior officials from the Ministries of Foreign Affairs and Defence.

Ambassador Khalilzad briefed the Pakistan side on his recent engagements in the region. He lauded Pakistan’s efforts in facilitating direct talks between Taliban and the US in Abu Dhabi last month.

Foreign Secretary reiterated Pakistan’s commitment to facilitate Afghan reconciliation process to realize the shared goal of peace and stability in the region. It was noted that taking the Afghan peace process forward remained a shared responsibility.

Both sides agreed that ultimately the intra Afghan dialogue would be vital to agree upon the contours of a future Afghan polity where Afghanistan becomes a stable and prosperous country and at peace with its neighbours.

This is Ambassador Khalilzad’s fifth trip to the region. Ambassador Khalilzad would call on the Foreign Minister on Friday 18 January.